قومی

Salman Khan’s Birthday: شاہ رخ خان  نے ایک نئے انداز میں پیش کی سلمان خان کو یوم پیدائش کی مبارک باد

Salman Khan’s Birthday: بالی ووڈ کےسپر اسٹار سلمان کی یوم پیدائش  کا ان کے فین بے صبری سے انتظار کررہے تھے۔اب انتظار کا وقت ختم ہوچکا ہے۔ فینس آ ج کافی خوش ہیں۔ کیوں کے آج ان کے دل کی مراد پوری ہوگئی ہے۔  فینش ان کے یوم پیدائش کی خوشیوں میں مبتلا ہیں۔ سلمان خان (Salman Khan)کی پیدائش 1965 میں ہوئی تھی۔آج ان  کی 57 ویں یوم  پیدائش ہے۔اس خاص موقع پرسلمان خان کی بہن اور بہنوئی ارپیتا اور  آیوش شرما نے گھر میں ایک پارٹی دی۔ جس میں بالی ووڈ کے بے شمار ستارے نظر آئے۔ دیر رات چلی اس پارٹی میں شاہ رخ خان(Shah Rukh) بھی شریک ہوئے۔ جس کی وجہ سے پارٹی کاانداز ہی بدل گیا۔ سوشل میڈیا پراس پارٹی کی ویڈیو کافی دھوم مچارہی ہے۔واضح رہے کہ سلمان خان کا برتھ ڈے بگ بوس میں کافی دھوم دھام سے منایا گیا تھا۔

سوشل میڈیا پر اس ویڈیو نے طوفان مچا رکھا ہے۔ ساتھ ہی ان تصاویر اور ویڈیوز میں ان کی دوستی بھی صاف نظر آرہی ہے۔آپ بھی اس ویڈیو کو دیکھ سکتے ہیں کس طرح اس ویڈیو میں سلمان اور شاہ رخ یوم پیدائش کی خوشیاں مناتے نظر آ رہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر لوگ بار بار دیکھ رہے ہیں۔ لیکن جس ویڈیو نے دھوم مچا رکھی ہے وہ شاہ رخ خان کے باہر
نکلنے کی ہے جس میں سلمان خان خود اداکار کو باہر چھوڑنے آئے ہیں۔ بالی ووڈ کے ‘ارجن’ یعنی شاہ رخ خان

(سلمان خان برتھ ڈے پارٹی میں شاہ رخ خان) ان کی 57 ویں سالگرہ پر انہیں مبارکباد دینے پہنچے۔ شاہ رخ سلمان خان کی طرف سے منعقد کی گئی پارٹی میں پہنچنے والے آخری اسٹار تھے۔ اداکار نے سلمان کی سالگرہ کی تقریب میں سیاہ چمڑے کی جیکٹ پہن کر انتہائی ٹھنڈے انداز میں شرکت کی۔…

 سلمان خان کا اصل نام عبد الرشید سلیم ہے۔سلمان خان نے اپنے کریئر کی شروعات 1988 میں ریلیز ہوئی فلم بیوی ہو تو ایسی میں ان کا چھوٹا سا رول تھا۔ سلمان خان کی بطور ہیرو میں نے پیار کیاتھی۔ اس میں ان کی ہیروین بھاگیہ شری تھیں ۔ ناظرین نے اس جوڑی کو بہت پسند کیا ۔ اس فلم کو سورج بڑجاتیہ کی ہدایت میں بنی تھی۔

سلمان خان کی  پہلی محبت  19  سال کی عمر سائرہ بانو کی بھتیجی شاہین جعفری تھیں۔کیارا اڈوانی شاہین کی بھتیجی ہیں۔سلمان خان کی کئی اداکاروں سے محبت ہوئی تھیں۔ ان کی محبت پروان ہوپائیں۔اگر ہم یہ کہیے کہ ان کی محبت کیوں ناکام ہوئی تو ان سب کے جواب صرف اور صرف خود سلمان خان ہی دے سکتے ہیں۔

بتا دیں کہ سلمان خان رات کو ہلکا کھانا کھاتے ہیں۔ وہ رات کو صرف 2 انڈے، مچھلی یا چکن سوپ پیتے ہیں۔ سلمان خان ورزش سے پہلے یا بعد میں پروٹین شیک لیتے ہیں۔

 

بھارت ایکسپریس۔

Abu Danish Rehman

Recent Posts

PM Modi Russia Visit: وزیر اعظم مودی کے دورہ روس کے دوران پوتن سے کن مسائل پر بات ہوگی؟ ایس جے شنکر نے بتائی تفصیلات

وزیر خارجہ ایس۔ جے شنکر کا بیان سامنے آیا ہے۔ انہوں نے اتوار (07 جولائی)…

2 hours ago

People Died Due To Lightning In Bihar: بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے اب تک 10 لوگوں کی موت ، وزیر اعلی نتیش کمار نے کیا معاوضے کا اعلان

بہار میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی ہے۔ ریاست میں…

3 hours ago

Josh Maleeh Aabadi: شاعر انقلاب جوش ملیح آبادی کے آخری شعری مجمو عے’محمل وجرس‘ اور نثری کتاب ’فکرو ذکر‘ کا رسمِ اجرا

پروفیسر انیس الرحمن نے کہا کہ جوش کئی معنوں میں اہم شاعر ہیں،زبان کی سطح…

4 hours ago