قومی

Reliance Digital launches India’s largest electronics store: ریلائنس ڈیجیٹل انڈیا کی سب سے بڑی الیکٹرانکس سیل کا آغاز

Reliance Digital launches India’s largest electronics store: ریلائنس ڈیجیٹل نے الیکٹرانکس کی ایک بڑی رینج پر بے مثال رعایت کا وعدہ کرتے ہوئے ہندوستان کی سب سے بڑی الیکٹرانکس سیل، ڈیجیٹل انڈیا سیل کی واپسی کا اعلان کیا ہے۔ صارفین معروف بینک کارڈز کے ذریعے کی جانے والی خریداریوں پر 26000روپے تک کی فوری رعایت حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ پیشکش تمام ریلائنس ڈیجیٹل اور مائی جیو اسٹورز اور www.relianedigital.in پر آن لائن لاگو ہے۔

اسٹور میں خریدار متعدد مالیاتی  متبادل میں سے انتخاب کر سکتے ہیں جس میں صارف پائیدار قرضوں پر26000روپے تک کیش بیک حاصل کرسکتے ہیں۔ صارفین یو پی آئی استعمال کرنے پر لوازمات اور چھوٹے آلات پر 1000 روپےتک کی چھوٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ بالکل نئی ٹیکنالوجی میں اپ گریڈ کرنا کبھی بھی آسان نہیں تھا! ڈیجیٹل انڈیا سیل 26 جنوری 2025 تک پورے ملک میں لائیو ہے۔

لیپ ٹاپ تلاش کرنے والے صارفین 26999  روپے سے شروع ہونے والی ورک اینڈ لرن کور i3 رینج، 47599  روپے سے شروع ہونے والی  کریئٹر کور i5H رینج اور49999  سے شروع ہونے والی گیمنگ RTX 3050 رینج میں سے انتخاب کر سکتے ہیں۔ چھوٹی اسکرین کا عجوبہ، یعنی سام سنگ ٹیبلیٹ A9+  روپے10999 سے شروع ہوتا ہے۔

فلپ فون سے محبت کرنے والے موٹورولا  ریجر 50الٹرا 12GB / 512GB،  کا بہترین فلپ فون صرف 69999  روپے میں حاصل کرسکتے ہیں۔  ساتھ ہی 9999 قیمت والے موٹو بڈز+( ساونڈ بائےبوس) بھی فری میں  پاسکتے ہیں۔

سنیما جیسے تجربے کے لیے، 190 سینٹی میٹر (75) 4K UHD TV روپے59990  سے شروع ہوتا ہے۔ بڑی اسکرین پر تفریح  دیکھنے کے خواہشمند افراد کے لیے، 140 سینٹی میٹر (55) ٹی وی ہے، جس کی شروعات 27990   روپےسے ہوتی ہے، جس کی  ای ایم آئی صرف 1990  روپےہے۔ ڈولبی ڈیجیٹل ساؤنڈ بارز پر 50% تک ڈسکاؤنٹ بھی ہے۔

فٹنس کے شوقین ایپل واچ سیریز 10 کو38900   روپے میں خرید سکتے ہیں۔ 26990  سے شروع ہونے والے 1.5T 3 اسٹار   اے سیکے ساتھ گرمی سے راحت حاصل کریں۔ ہر ماہ 4849 روپے  سے شروع ہونے والا واشر ڈرائر خریدیں اور4990  روپےکا مفت  جے  بی ایل   بی ٹی سپیکر گھر لے جائیں۔ اپنے پرانے فریج کو اپ گریڈ کریں اور47990  رو پے  سے شروع ہونے والے سائیڈ بائی سائیڈ ریفریجریٹر کے ساتھ کھانے کو تازہ رکھیں۔

آڈیو سننے والے 899  روپےسے شروع ہونے والے 13mm ڈرائیور والے حقیقی وائرلیس نان  اے این سی ایئربڈز اور 1499روپے  سے شروع ہونے والے 4 مائکس اور 40 گھنٹے کے پلے ٹائم کے ساتھ  اے این سی ایئربڈز کے درمیان انتخاب کر سکتے ہیں۔اب آپ کے گھر کو اپ گریڈ کرنے کا بہترین وقت ہے! کوئی بھی 1 پروڈکٹ خریدنے پر 5% چھوٹ، کوئی بھی 2 پروڈکٹس خریدنے پر 10% چھوٹ اور گھریلو اور  کچن کے آلات سے 3 یا اس سے زیادہ مصنوعات خریدنے پر 15% بڑی چھوٹ کا لطف اٹھائیں۔

-بھارت ایکسپریس

Bharat Express

Recent Posts

Sangh UGC Viniyam: سنگھ کے ’غیر متوازن‘ تبصرے سے اقتدار، تنظیم اور سماجی توازن کا امتحان

آر ایس ایس کے اکھل بھارتیہ پرچار پرمکھ سنیل امبیکر نے یو جی سی کے…

24 minutes ago

Ind vs NZ Vaibhav Suryavanshi: ’یہ ویبھو پروٹیسٹ کر رہا ہے!’ پلیئنگ الیون سے باہر ہونے پر اکشر پٹیل نے لی چٹکی، ویڈیو وائرل

ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری ٹی 20 میچ سے پہلے نوجوان بلے باز…

48 minutes ago

شمیم نکہت اردو فکشن ایوارڈ ڈاکٹر صبیحہ انور اور وقار رضوی صحافت ایوارڈ سنجے شرما کو تفویض، آل انڈیا کیفی اعظمی اکادمی، لکھنؤ میں تقریب منعقد

ڈاکٹرعماررضوی نے اپنے صدارتی خطاب میں دونوں ایوارڈ یافتگان اورافسانہ نویس انعام یافتہ طلبہ کو…

1 hour ago

Successful 5 Years of Social Change: برج کمیونیکیشنز نے یومِ تاسیس منایا، نیپال سے بین الاقوامی توسیع کا آغاز

گزشتہ پانچ برسوں کے دوران برج کمیونیکیشنز سماجی ترقی کے شعبے میں ایک جامع اور…

1 hour ago

Dr Priti Adani to Address The World Symposium: وارانسی میں 2 سے 4 نومبر تک ’ارسطو-کنفیوشس سمپوزیم 2026‘ کا انعقاد، ڈاکٹر پریتی اڈانی کریں گی خطاب

بین الاقوامی اجلاس میں دنیا کی اہم فلسفیانہ اور تہذیبی روایات کے درمیان مکالمے، مصنوعی…

2 hours ago