قومی

PM Modi Christmas Celebration: وزیر اعظم مودی نے عیسائی برادری کے ساتھ منایا کرسمس، جانئے لوگوں نے وزیراعظم کی تعریف میں کیا کہا؟

وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو کرسمس کے موقع پر اپنی رہائش گاہ پر عیسائی برادری کے لوگوں سے بات چیت کی اور کہا کہ ان کے ساتھ ان کا بہت پرانا اور قریبی رشتہ ہے۔ پی ایم مودی نے عیسائی برادری کے لوگوں کو اپنی سرکاری رہائش گاہ پر کرسمس منانے کی دعوت دی تھی۔ اس دوران وزیر اعظم نے عیسائی مذہب کے لوگوں کے ساتھ اپنے پرانے تعلقات کو بھی یاد کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کے ثمرات مسیحی برادری کے غریب اور محروم افراد تک پہنچ رہے ہیں۔ دوسری طرف پی ایم مودی کے ساتھ کرسمس منانے والے عیسائی برادری کے لوگوں نے ان کی خوب تعریف کی ہے۔

بھارت ایکسپریس۔

Amir Equbal

Recent Posts

Jio IPO Last Day: جیو آئی پی او میں سرمایہ کاری کا آج آخری دن، لسٹنگ پر کتنے منافع کی امید؟

جیو پلیٹ فارمز لمیٹڈ کے آئی پی او میں بولی لگانے کی آخری تاریخ 23…

47 minutes ago

Wings Over Ganga Air Show: کاشی کے آسمان پر رافیل اور سخوئی کی گھن گرج، ونگز اوور گنگا‘ ایئر شو میں فضائیہ کے کرتب نے کیا مسحور

فضائی مظاہرے میں شامل ’پرچنڈ فارمیشن‘ نے بھارتی فضائیہ کی جنگی صلاحیت، تیاری اور درست…

2 hours ago

Role Models: چین میں مشہور شخصیات کے بجائے سائنس دانوں کے پوسٹر، تاکہ بچے انہیں اپنا رول ماڈل بنا سکیں

ان پوسٹروں میں راکٹ سائنس دان چیان شوسن، جوہری طبیعیات کے ماہر ڈینگ جیاشیان، زرعی…

3 hours ago