Pitch CMO Summit 2023 in Mumbai: ایکسچینج فار میڈیا (Exchange 4 Media) کے بینرتلے تین سال کے بعد ممبئی میں Pitch CMO Summit کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں پورے دن کئی سیشن ہیں۔ exchange4media کے فلیگ شپ ایونٹ Pitch CMO Summit میں کئی بڑے برانڈس کے ڈائنامک لیڈران اپنی موجودگی درج کرا رہے ہیں۔
Pitch CMO Summit ممبئی 2023 ایک ایسا اسٹیج ہے، جو ہندوستان کے سب سے مشہور برانڈوں اور اعلیٰ منیجمنٹ کو ایک ہی اسٹیج پر ان کی کامیابی کی کہانیوں پر بات چیت کرنے اور ان کے تجربوں کو شیئر کرنے کے لئے لے کرآتا ہے۔ Pitch سی ایم او سمٹ ایوارڈس 2023 کی ایوارڈ اعزاز تقریب سمیلن کے بعد ہوگا۔
ممبئی کے تاج سانتا کروز میں منعقدہ اس پروگرام میں مارکیٹنگ کے علاقے میں ابھرتی صلاحتیوں کو سرفراز کیا گیا۔ اس دوران بھارت ایکسپریس نیوزنیٹ ورک کے چیئرمین اور ایڈیٹر اِن چیف بھی موجود رہے۔ ہنر اور محنت کی بدولت مارکیٹنگ کی دنیا میں اپنی پہچان بنانے والی صلاحیتوں کو اس دوران سرفراز کیا گیا۔
سی ایم او کسٹمر ایکسپیریئنس ایوارڈ ووڈا فون-آئیڈیا کے چیف مارکیٹنگ آفیسر اونیش کھوسلا کو سرفراز کیا گیا۔ اس کے علاوہ وستارا کی وائس پریسیڈنٹ (نائب صدر) دپتی سنپت کو بھی ایوارڈ فراہم کیا گیا۔ ہیرو کے چیف گروتھ آفیسر رنجیو جیت سنگھ کو ایوارڈ دیا گیا۔ اس کے علاوہ کیسٹرال کی وائس پریسیڈنٹ (مارکیٹنگ) جیا جمرانی کو ایوارڈ دیا گیا۔ اے سی سی کے ہیڈ آف برانڈ مارکیٹنگ سچن چھابرا کو بھی ایوارڈ فراہم کیا گیا۔
سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کے…
ونود کامبلی نے 1991 میں ہندوستان کے لیے ون ڈے کرکٹ میں ڈیبیو کیا تھا۔…
رام بھدراچاریہ نے اس موقع پر رام مندر کے حوالے سے کئی اہم باتیں کہی…
راشٹریہ لوک دل کے سربراہ اورمرکزی وزیرجینت چودھری نے پارٹی لیڈران پرسخت کارروائی کی ہے۔…
دہلی اسمبلی الیکشن کے لئے بی جے پی نے امیدواروں کے ناموں پر غوروخوض تقریباً…
ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ سوربھ شرما کے اکاؤنٹ کی تمام تفصیلات ان کے…