قومی

Petrol Diesel Rate: خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی، نوئیڈا میں سستا تو پٹنہ میں مہنگا ہوا پٹرول-ڈیزل

Petrol Diesel Rate on 18 August 2023: تیل کمپنیاں ہر صبح 6 بجے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں جاری کرتی ہیں۔ آج بروز جمعہ 18 اگست 2023 کو کئی شہروں میں ایندھن کے نرخوں میں تبدیلی آئی ہے۔ کچھ بڑے شہروں میں قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، جب کہ کئی مقامات پر قیمتیں  کم ہوئی ہیں۔ چار میٹروز میں سے دہلی، کولکتہ اور ممبئی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم ہیں، لیکن چنئی میں قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

یہاں آج پٹرول 17 پیسے اور ڈیزل 16 پیسے مہنگا ہو کر بالترتیب 102.80 روپے اور 94.40 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔ وہیں دہلی میں پٹرول 96.72 روپے اور ڈیزل 89.62 روپے میں دستیاب ہے۔ ممبئی کی بات کریں تو یہاں پٹرول 106.31 روپے اور ڈیزل 94.27 روپے میں دستیاب ہے۔ کولکتہ میں پٹرول 106.03 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 92.76 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہے۔

خام تیل کی قیمت

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت کی بات کریں تو آج بھی اس میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ برینٹ کروڈ آئل کی قیمت کی بات کریں تو اس میں 0.38 فیصد کمی ہوئی ہے اور یہ 83.80 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ دوسری جانب ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل کی بات کریں تو اس میں 0.36 فیصد کی کمی دیکھی جا رہی ہے اور یہ 80.10 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

ان شہروں میں تبدیل ہوئی پٹرول اور ڈیزل کی قیمت

آگرہ- پٹرول 25 پیسے سستا ہو کر 96.38 روپے، ڈیزل 25 پیسے سستا ہو کر 89.55 روپے فی لیٹر

اجمیر – پٹرول 24 پیسے مہنگا ہو کر 108.62 روپے، ڈیزل 22 پیسے مہنگا ہو کر 93.85 روپے فی لیٹر

نوئیڈا – پٹرول 42 پیسے سستا ہو کر 96.58 روپے، ڈیزل 39 پیسے سستا ہو کر 89.75 روپے فی لیٹر

گورکھپور: پٹرول 13 پیسے مہنگا ہو کر 97.01 روپے، ڈیزل 13 پیسے مہنگا ہو کر 90.19 روپے فی لیٹر

گروگرام – پٹرول 8 پیسے سستا ہو کر 96.93 روپے، ڈیزل 8 پیسے سستا ہو کر 89.80 روپے فی لیٹر

لکھنؤ- پٹرول 1 پیسے مہنگا ہو کر 96.57 روپے، ڈیزل 1 پیسے مہنگا ہو کر 96.57 روپے فی لیٹر

جے پور – پٹرول 3 پیسے مہنگا ہو کر 108.48 روپے، ڈیزل 3 پیسے مہنگا ہو کر 93.72 روپے فی لیٹر

پٹنہ – پٹرول 70 پیسے مہنگا ہو کر 108.12 روپے، ڈیزل 65 پیسے مہنگا ہو کر 94.86 روپے فی لیٹر

بھارت ایکسپریس۔

Md Hammad

Recent Posts

پپو یادو کو ملے گی کانگریس میں بڑی ذمہ داری! تیجسوی یادو کے ساتھ خراب رشتے کو کیس ٹھیک کریں گے پورنیہ کے ایم پی؟

بہار کے پورنیہ سے آزاد امیدوار کے طور پرجیت حاصل کرنے والے راجیش رنجن عرف…

5 hours ago

Team India Victory Parade:اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی، کہا- آپ ملک کے لئے ہیں مشعل راہ

ممبئی ایئرپورٹ پہنچنے پرہندوستانی ٹیم کا استقبال کیا گیا۔ جہاز پر واٹر کینن سے پانی…

5 hours ago

Hindenburg-Kingdon nexus have a Chinese angle:ہنڈنبرگ کنگڈن گٹھ جوڑ میں چینی کنکشن بے نقاب، جانیں کون ہے اینلا چینگ؟

اکتوبر 2022 میں، چینگ اور چائنا پروجیکٹ اس وقت شدید مشکلات میں پڑ گئے جب…

5 hours ago

Hathras Stampede: ہاتھرس ست سنگ حادثہ پر آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے نائب صدر پروفیسر محمد سلیمان کا اظہار رنج و غم

پروفیسر سلیمان نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ زخمیوں کا جلد از جلد مناسب علاج…

6 hours ago