قومی

No Confidence Motion Debate: بی جے پی اسد الدین اویسی کا طنز، کہا اگر انہیں معلوم ہوجائے کہ بھارت چھوڑو تحریک کا نعرہ مسلمانوں نے دیا تو یہ لوگ

Asaduddin Owaisi On Amit Shah: کل ہند مجلس اتحاد المسلمین  کے سربراہ اسد الدین اویسی نے جمعرات (10 اگست) کو لوک سبھا میں تحریک عدم اعتماد پر بحث کے دوران مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو نشانہ بنایا۔ اویسی نے کہا کہ کل ہمارے وزیر داخلہ نے کہا ‘بھارت چھوڑو’ مہم کے تعلق سے  اگر انہیں پتہ چل جائے کہ یہ  نعرہ ایک مسلمان نے دیا تھا، تو وہ (امیت شاہ) بھی ایسا نہیں کہیں گے۔

اسد الدین اویسی نے مزید کہا کہ یوسف مہر علی نے ہندوستان چھوڑو کا نعرہ لگایا، جس کا پیغام مہاتما گاندھی نے پورے ملک میں دیا۔ آج یہ کہنا چاہیے کہ چین بھارت سے نکل جائے۔ گائے کے محافظ مونو مانیسر سے کہو جو آپ کا پیارا بن گیا ہے وہ ہندوستان چھوڑ دے۔

ملک بڑا ہے یا ہندوتوا کا نظریہ؟

حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے کہا کہ آپ خوشامد کی سیاست کر رہے ہیں۔ مرکزی حکومت جو سیاست کررہی ہے اس سے ملک کو نقصان ہوگا۔ میں پی ایم مودی سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ ملک بڑا ہے یا ہندوتوا گولوالکر کا نظریہ بڑا ہے۔

 بھارت ایکسپریس۔

Amir Equbal

Recent Posts

آئی پی ایل 2027 آکشن سے پہلے سوریہ کمار یادو کو ملی ممبئی کی کپتانی، 16 رکنی ٹیم کا اعلان، جانئے پوری تفصیل

سوریہ کمار کو یادو کو کپتانی کا کافی تجربہ ہے۔ سوریہ کمار کی کپتانی میں…

9 hours ago

جنوبی افریقہ ٹسٹ، ونڈے اور ٹی-20 سیریز کے لئے ٹیم انڈیا کا اعلان، 9 دسمبر سے دورے کا آغاز، یہاں دیکھیں پوری تفصیل

جنوبی افریقہ دورے پرہندوستانی ٹیم ایک ٹسٹ میچ، تین ونڈے اور تین ٹی-20 میچوں کی…

10 hours ago

PT Usha IOA Elections: آئی او اے انتخابات سے پہلے پی ٹی اوشا کو جھٹکا، میرٹ اسپورٹس پرسن زمرے میں نہیں مل سکی جگہ

چھ امیدواروں کے درمیان مقابلے میں چار خواتین نمائندوں کا انتخاب، اب 5 دسمبر کو…

10 hours ago