قومی

NCB: دیال سنگھ کالج NCB لودھی روڈ کے اشتراک سے کر رہا ہے ایک بائیک ریلی کا انعقاد

NCB: 25 تاریخ کو، نشا مکت بھارت پکھواڑا کے ایک حصے کے طور پر، جس کا انعقاد 12/06/2023 سے 26/06/2023 تک کیا جا رہا ہے، NCB دیال سنگھ کالج، لودھی روڈ کے اشتراک سے ایک بائیک ریلی کا انعقاد کر رہا ہے۔اس بائیک ریلی کا مقصد لوگوں کو خاص طور پر نوجوانوں کو منشیات سے دور رہنے کے بارے میں چوکس کرنا ہے۔

مذکورہ بائک ریلی “ایک قوم ایک سواری ایک کاز” کا افتتاح ڈی جی، این سی بی صبح 8 بجے دیال سنگھ کالج میں کریں گے اور پورے ہندوستان کے این سی بی زونز بھی اپنے اپنے زون سے ریلی میں حصہ لیں گے۔

تقریباً 500 بائیکرز یہاں دہلی میں سماج کے تمام طبقات میں بیداری پھیلانے کے لیے حصہ لے رہے ہیں۔یہ ریلی دہلی کے دیال سنگھ کالج میں منعقد کی جا رہی ہے۔ اس کا معاشرے میں بیداری پھیلانا ہے۔

-بھارت ایکسپریس

Mohd Sameer

Recent Posts

Quad Summit 2024: کواڈ سمٹ میں شرکت کے لیے امریکہ پہنچے پی ایم نریندر مودی، این آر آئیز سے بھی کریں گے بات

اپنے دورے کے دوسرے دن وزیر اعظم مودی نیویارک میں ہندوستانی برادری سے خطاب کریں…

2 hours ago

Startup Express: دہلی-این سی آر کی خواتین کے سفر کو محفوظ اور آسان بناتی ہے فیری رائیڈز، پریاگ راج کی وندھیا مہروترا کی پہل

وندھیا مہروترا کا فیری رائیڈز اسٹارٹ اپ ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے سفر اور نقل…

3 hours ago

Farhan-Shibani on Trolling: مسلمان سے شادی کرنے والی اس ہندو اداکارہ کو کیا گیا بدنام، رشتے کو دیا گیا ‘لو جہاد’ کا نام

ریا چکرورتی کے پاڈ کاسٹ میں فرحان اختراوران کی اہلیہ شبانی دانڈیکرآئی تھیں۔ یہاں شبانی…

4 hours ago