قومی

Bharat Express Conclave: نئے بھارت کی بات، بہار کے ساتھ کانکلیو کا دیپ جلا کر کیا بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے نے پروگرام کا آغاز

نئے بھارت کی بات، بہار کے ساتھ کانکلیو کا دیپ جلا کر کیا بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندررائے نے پروگرام کا  کیاآغاز، ان کے ساتھ رادھے شیام جی، بہار کے سابق ڈی جی پی ابھیانند، بہار کے ونے کمار نے بھی ان کے ساتھ دیپ جلانے میں میں مدد کی ۔

بہار اسمبلی انتخابات 2025 کی گہما گہمی کے بیچ، دارالحکومت پٹنہ میں آج صبح 10 بجے سے بھارت ایکسپریس کا میگا سیاسی کانکلیو نئے بھارت کی بات، بہار کے ساتھکا آغاز ہو چکا ہے۔ یہ کانکلیو نہ صرف بہار کی سیاست بلکہ آنے والے انتخابی ماحول کو سمجھنے کا ایک اہم پلیٹ

فارم بن کر ابھرا ہے۔

کانکلیو کہاں ہو رہا ہے؟

یہ خصوصی ایونٹ پٹنہ کے معروف ہوٹل تاج سٹی سینٹر، لودی پور میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ مقامی شہریوں کو بھی یہاں پہنچ کر براہِ راست لیڈروں اور دیگر نمایاں شخصیات سے ملنے اور سوال کرنے کا موقع دیا جا رہا ہے۔

کون کون شامل ؟

کانکلیو میں شرکت کرنے والی اہم شخصیات میں شامل ہیں:، چراغ پاسوان (مرکزی وزیر)، پرشانت کشور (بانی، جن سوراج پارٹی)، ونے کمار (ڈی جی پی، بہار)اس کے علاوہ بہار کی سیاست، انتظامیہ، میڈیا اور سماجی شعبے سے جُڑی دیگر اہم شخصیات بھیْ اس میں شرکت کررہی ہیں۔

کہاں اور کیسے دیکھ سکتے ہیں؟

یہ کانکلیو صرف ٹی وی اسکرین تک محدود نہیں۔ بھارت ایکسپریس اسے مختلف پلیٹ فارمز پر لائیو اسٹریم کر رہا ہے، جن میں شامل ہیں:

سیٹلائٹ چینلز پر

فری ڈش: چینل 69،ڈش ٹی وی: چینل 671،D2H: چینل 753،ٹاٹا پلے: چینل 535، ایئرٹیل: چینل 324،Jio Fiber: چینل 495،DEN: چینل 314،Hathway: چینل 214،Fastway: چینل 308

ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر:

یوٹیوب،بھارت ایکسپریس کی ویب سائٹ،موبائل ایپ،تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز،بہار کا سیاسی درجہ حرارت کافی گرم ہوتا جارہا ہے۔

بہار میں انتخابی ماحول بنتے ہی یہ کانکلیو بہت اہم مانا جا رہا ہے، جہاں ریاست کی ترقی، روزگار، تعلیم، قانون و انتظام، ذات پات کی سیاست، اتحاد و محاذ آرائی جیسے اہم موضوعات پر براہِ راست مکالمہ ہوگا۔

یاد رکھیں:

6 اکتوبر، صبح 10 بجے سےنئے بھارت کی بات، بہار کے ساتھ

لائیو دیکھیں: بھارت ایکسپریس کے سیٹلائٹ چینلز، یوٹیوب، ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پر۔

ایک پلیٹ فارم، جہاں بہار کا مستقبل طے ہونے کی بات ہو رہی ہے۔

بھارت ایکسپریس اردو

Abu Danish Rehman

Recent Posts

LPG Subsidy New Rules: ایل پی جی گیس بکنگ میں تبدیلی، یکم اکتوبر سے نئے اصول نافذ، سبسڈی کے لیے کرنا ہوگا یہ کام

یکم اکتوبر سے سبسڈی والے گھریلو ایل پی جی ری فل کی بکنگ کے لیے…

5 hours ago

JDU Internal Rift: جے ڈی یو میں اننت سنگھ اور نیرج کمار آمنے سامنے، پٹنہ گریجویٹ نشست پر بڑھا تنازع

اننت سنگھ نے نیرج کمار کے خلاف کھل کر محاذ کھولا، آزاد امیدوار انوج سنگھ…

6 hours ago

Andaman Tourism Vision: انڈمان کے سیاحتی شعبے کو نئی سمت دینے کی تیاری، قدرتی آفات سے بچاؤ کے لیے تیار ہوگا وژن ڈاکیومنٹ

لیفٹیننٹ گورنر ڈاکٹر دنیش شرما نے کہا کہ انڈمان نکوبار میں نئے سیاحتی مراکز تیار…

6 hours ago

Bharat Express Urdu Conclave: پاکستان نے گرچہ اردو کو اپنی زبان بنایا، لیکن اس کی جائے پیدائش اور اس کا خمیر ہندوستانی ہے: کرن رجیجو

بھارت ایکسپریس کے اردو صحافت کانکلیو میں مرکزی وزیر کرن رجیجو نے اردو کو محبت…

6 hours ago

Prime Minister Narendra Modi: ملک کو اپنے کھلاڑیوں پر فخر ہے، وہ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار کامیابی حاصل کریں: پی ایم مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا کہ آئچی-ناگویا میں…

6 hours ago