مسلم پرسنل لاء بورڈ نے مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کو نئے چیئرمین طور پر کیا مقرر
AIMPLB: مسلم پرسنل لا بورڈ کو اپنا نیا چیئرمین مل گیا ہے۔ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کو اے آئی ایم پی ایل بی کا نیا صدر مقرر کیا گیا ہے۔ یہ اہم فیصلہ آج اندور میں AIMPLB کی میٹنگ میں لیا گیا ہے۔ بتا دیں کہ مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر کا عہدہ رابی حسنی ندوی کے انتقال کے بعد خالی ہوا تھا۔ صدر کے انتخاب کے لیے اندور کے ماؤ میں ایک کانفرنس بلائی گئی تھی۔
-بھارت ایکسپریس
فلم سازوں نے ’للکارا‘ کی شوٹنگ 4 جنوری 2027 سے شروع کرنے کا منصوبہ بنایا…
ڈبلیو ایچ او کے مطابق، انسانوں میں ایویئن انفلوئنزا وائرس کا انفیکشن مختلف نوعیت کی…
کرناٹک کے بی جے پی کارکن وگنیش شیشیرنے راہل گاندھی کے خلاف آمدنی سے زیادہ…
سماج وادی پارٹی کی 26 سیٹوں کی پیشکش پر کانگریس نے 100 سے زائد سیٹوں…
دہلی ہائی کورٹ نے 30 ستمبر کو عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت کی…
ہندوستانی ٹیم نے پورے میچ میں چین پر اپنا دباؤ برقرار رکھا۔ جارحانہ کھیل کی…