قومی

Jaipur-Mumbai Train Killing: جے پور-ممبئی ایکسپریس میں اے ایس آئی اور تین مسلم نوجوانوں کا قتل کرنے والے چیتن کا نہیں ہوگا نارکو ٹسٹ؟

Jaipur-Mumbai Express Murder Case: گزشتہ ماہ 31 جولائی کو ریلوے پروٹیکشن فورس (آرپی ایف) کے ایک سپاہی چیتن سنگھ نے جے پور-ممبئی ایکسپریس میں چار افراد کا گولی مارکرقتل کردیا تھا۔ اسی ملزم عدالت نے استغاثہ کی جانب سے ملزم چیتن سنگھ کی برین میپنگ اورنارکو ٹیسٹ کا مطالبہ مسترد کردیا۔ عدالت نے کہا کہ ملزم نے ایسے ٹیسٹ کرانے سے انکارکر دیا ہے، خاموش رہنا اس کا بنیادی حق ہے، ہم اس کے ساتھ زبردستی نہیں کرسکتے’۔

 بھارت ایکسپریس۔

Nisar Ahmad

Recent Posts

UP New Congress President: ارادھنا مشرا بنیں یوپی کانگریس کی نئی صدر، عمران مسعود کار گزار صدر مقرر

ارادھنا مشرا پرتاپ گڑھ کی رام پور خاص اسمبلی نشست سے کانگریس کی رکن اسمبلی…

7 hours ago

Asian Games 2026: ایشین گیمز 2026 کی اختتامی تقریب میں نیرو ڈھانڈا ہوں گی ہندوستان کی پرچم بردار، ٹریپ شوٹر نے 2 گولڈ سمیت جیتے ہیں 3 تمغے

نیرو ڈھانڈا کی کارکردگی کے اعتراف میں انہیں اختتامی تقریب میں ہندوستانی دستے کی قیادت…

8 hours ago