بھارت ایکسپریس : ممبئی ایئرپورٹ پر محکمہ کسٹم نے بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کو کسٹم ڈیوٹی کی ادائیگی کے لیے روک دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق شاہ رخ شارجہ سے آئے تھے۔ دراصل شاہ رخ پرائیویٹ چارٹرڈ طیارے سے ممبئی ایئرپورٹ آئے تھے اور اس کے بعد جب وہ T3 ٹرمینل سے جا رہے تھے تو ان کے سامان کی جانچ پڑتال کی گئی۔ محکمہ کسٹم نے شاہ رخ خان کو کسٹم ڈیوٹی ادا کرنے پر مجبور کردیا.
معلومات کے مطابق اس کے پاس مہنگی گھڑیوں کے 6 کور تھے جن کی قیمت تقریباً 18 لاکھ روپے تھی۔ اس کے لیے شاہ رخ خان کو 6.83 لاکھ روپے کی کسٹم ڈیوٹی ادا کرنی پڑی جس کے بعد انہیں جانے دیا گیا۔
آنے والے سرمائی اجلاس کی خاص بات یہ ہے کہ 26 نومبر کو یوم دستور…
مدھیہ پردیش کے ڈپٹی سی ایم راجیندر شکلا نے کہا کہ اب ایم پی میں…
ہندوستان سمیت دنیا بھر میں یہ کوشش کی جاتی ہے کہ اتوار کو الیکشن منعقد…
ایم ایل اے راجیشور سنگھ نے منگل کوٹوئٹر پر لکھا، محترم اکھلیش جی، پہلے آپ…
سومی علی نے جواب دیا، 'ان کو قتل کیا گیا تھا اور اسے خودکشی کا…
سی ایم یوگی نے عوام سے کہا کہ انہیں اپنی طاقت کا احساس دلائیں، ذات…