قومی

MNREGA became VB Gram G bill passed in Rajya Sabha: آدھی رات کو ’منریگا‘ بنا ’VB–G RAM G‘،احتجاج کے درمیان راجیہ سبھا میں بل منظور

لوک سبھا میں منظور ہونے کے بعد شدید مخالفت کے درمیان ’VB-G RAM G‘ بل راجیہ سبھا میں بھی پاس ہو گیا ہے۔ اس طرح آدھی رات کو ’منریگا‘ کا نام تبدیل کرکے’VB-G RAM G‘ کر دیا گیا۔ اب اس بل پر صدرجمہوریہ کے دستخط ہونا باقی ہیں۔

بھارت ایکسپریس اردو۔

Abul Kalam

Recent Posts

Flipkart-Amazon Sale 2026: فلیپ کارٹ اور ایمیزون کی سب سے بڑی تہوار سیل شروع، آئی فون سے لیپ ٹاپ اور ٹی وی تک بمپر آفرز

انڈین فیسٹیول 2026: فلیپ کارٹ بگ بلین ڈیز اور ایمیزون گریٹ انڈین فیسٹیول سیل شروع…

18 minutes ago

Demand CEC Resignation: ایس آئی آر معاملہ، چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ، 10 اکتوبر کے احتجاج میں نوجوانوں سے شرکت کی اپیل

انڈین مسلمز فار سول رائٹس کے چیئرمین، 51 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی آف انڈین مسلمز کے…

23 minutes ago

Akhilesh challenges Yogi Adityanath: ’بی جے پی کو ایودھیا سے نہیں مل رہا امیدوار‘، اکھلیش یادو کا یوگی آدتیہ ناتھ کو چیلنج- خود لڑ کر دکھائیں

سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے ایودھیا کے دو روزہ دورے کے دوران بھاگوت کتھا…

43 minutes ago

Aircraft Crash Risk: تقریباً 20 سال میں 8,778 اموات، تقریباً 9 فیصد طیارہ حادثات میں پائلٹ کے کردار پر اٹھے سوال

ہوائی سفر وقت کے ساتھ پہلے سے زیادہ محفوظ ہوا ہے، لیکن پائلٹ کی جانب…

44 minutes ago