قومی

Maharashtra fire News: دہلی کے بعد اب ممبئی میں بھی خوفناک آگ، 18 سے زائد گاڑیاں جل کر خاکستر، فائر بریگیڈ کی ٹیم موقع وارادت پر پہنچی

قومی راجدھانی دہلی کی نریلا پینٹ فیکٹری میں لگنے والی خوفناک آتشزدگی کے بعد آج ممبئی کے بوریولی علاقے میں زبردست آگ بھڑک اٹھی۔ اس آگ کی وجہ سے پارکنگ میں کھڑی 18 سے زائد گاڑیاں جل گئیں۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ بجھانے کا کام شروع کر دیا۔

جائے وقوعہ سے کچھ تصاویر سامنے آئی ہیں جنہیں دیکھ کر کوئی بھی پریشان ہو سکتا ہے۔ آگ لگنے کی وجہ ابھی تک واضح نہیں ہے۔ ممبئی فائر بریگیڈ نے کہا ہے کہ وہ آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

بھارت ایکسپریس۔

Amir Equbal

Recent Posts

Ind vs NZ Test Series: شکست ٹالنے کے لیے نیوزی لینڈ کی جدوجہد جاری، دوسرے سیشن میں دفاعی انداز میں نظر آئے کیوی بلے باز

دوسرے سیشن میں نیوزی لینڈ کے بلے باز رن بنانے کے بجائے اپنی وکٹ بچانے…

49 minutes ago

Delhi-NCR Air Pollution: دہلی-این سی آر میں سردی کے ساتھ آلودگی کی مار، جانئے دہلی کے کس علاقے میں کتنا ہے اے کیو آئی؟

محکمہ موسمیات کے مطابق، آج وینٹی لیشن انڈیکس 6700 مربع میٹر فی سیکنڈ رہنے کا…

1 hour ago