قومی

Boy Proposes His Girlfriend On One Knee: لڑکی مال میں گھوم رہی تھی، اچانک لڑکے نے اسے انگوٹھی کے ساتھ کیا پرپوز اس کے بعد ہوا یہ …

Boy Proposes His Girlfriend On One Knee: شادی کا وہ لمحہ کسی بھی انسان کے لیے یادگار دنوں میں سے ایک ہوتا ہے۔ یہاں تک کہ دیکھنے والوں  کے لیے بھی ایسے رومانوی لمحات دلوں کو جذبات سے بھر دیتے ہیں ۔ ایسے ہی ایک واقعے میں ایک لڑکا کی ایک مال میں اپنی گرل فرینڈ کو پرپوز کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔  اس پیاری کلپ  پرآن لائن پر کافی ردعمل سامنے آرہے ہیں۔ کئی یوزرس نے ایسے “پیارا” کہا ہے۔

اس کلپ کو انسٹاگرام پر pari_sachdeva_ نامی اکاؤنٹ سے شیئر کیا گیا ہے۔ ویڈیو میں ایک لڑکا  ایک لڑکی طرف محبت بھرے انداز میں  بڑھتا ہوا نظر آ رہا ہے، جو اپنے کچھ دوستوں کے ساتھ نظر آ رہی ہے۔ جب اس  لڑکی نے پیچھے مڑ کر دیکھا تو ایک لڑکا  ہاتھ میں انگوٹھی لیے گھٹنے  کے بل  بیٹھے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔ لڑکی  حیران ہوتی ہے اور لڑکے  کی طرف دیکھ کر مسکراتی ہے۔ وہ لڑکی اس  لڑکے کی طرف بڑھی اور اس  لڑنے نے اس لڑکی کو  انگوٹھی پہنادی ۔ اس خوبصورت لمحے  کے دوران ، دونوں گلے لگتے ہیں اور  ان ساتھی دوست  انہیں دیکھ کر مسکرانے لگتے ہیں۔

شیئر کیے جانے کے بعد سے، وائرل ویڈیو کو 9.4 ملین بار دیکھا جا چکا ہے اور اسے سات لاکھ سے زیادہ لائیکس مل چکے ہیں۔ ایک یوزر نے کہا، “جس طرح سے لڑکی  نے اتنی  محبت سے انگوٹھی پہننے کے لیے اپنی انگلی سے انگوٹھی اتاری۔” ایک اور یوزرنے لکھا، “دیانت دار فطری ردعمل، کوئی مبالغہ آرائی نہیں،” دوسرے نے لکھا۔ تیسرے یوزر نے کہا، “اس کے دوست اس سے زیادہ خوشی  محسوس  کررہے ہیں۔” ایک یوزرنے کہا، “میں نے اسے دس بار دیکھا ہے، اور وہ بہت پیارے ہیں، اور وہ بھی انڈیا میں… اب لڑکیوں سے توقعات بہت بڑھ گئی ہے ۔”

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Non bailable warrant against Baba Ramdev: بابا رام دیو کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری،گرو کے ساتھ چیلے کو بھی عدالت نے کیا طلب

آپ کو بتادیں کہ یوگا گرو بابا رام دیو اور پتنجلی آیوروید لمیٹڈ کے خلاف…

50 minutes ago

Excessive Hand Washing: کیا آپ کو بھی بار بار ہاتھ دھونے کی پڑگی ہے عادت ؟ تو  ہوجائیں ہوشیار

تب بھی ہاتھ دھونا درست ہے۔ آپ سارا دن باہر رہنے کے بعد گھر واپس…

1 hour ago

Deva Box Office Collection Day 2: شاہد کپور کی فلم  ‘دیوا’ نے کا زبردست کلیکشن، 2025 کی ان فلموں کو دی شکست

دیوا' کے پروڈکشن ہاؤس، زی اسٹوڈیوز کے مطابق، 'دیوا' نے پہلے دن ہندوستانی باکس آفس…

2 hours ago

Saputara Ghat Accident: مہا کمبھ سے  واپس آرہی بس گجرات کے ساپوتارا گھاٹ میں حادثہ کا شکار، 7 افراد کی موت، 15 زخمی

اتوار (2 فروری) کی صبح تقریباً 5.30 بجے ناسک-سورت ہائی وے پر ساپوتارا گھاٹ کے…

3 hours ago

US-Canada Tariff War: کینیڈا کا ٹرمپ کی ٹیرف پر ایکشن وار ، ٹروڈو نے امریکہ کو  دیابڑا جھٹکا

جسٹن ٹروڈو نے انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک امریکی ٹریف…

3 hours ago