قومی

Makar Sankranti Milan ceremony by Yuva Chetna : مسلمانوں کیلئے ہندوستان سے بہتر گھر،ہندو سے بہتر دوست،نریندر مودی سے بہتر پی ایم کوئی نہیں:شاہنواز حسین

بلیا مالدے پور موڑ پر یووا چیتنا کی جانب سے مکر سنکرانتی ملن تقریب کا انعقاد کیا گیا۔سوامی ابھیشیک برہم چاری نے تقریب کا افتتاح کیا۔اس موقع سے بی جے پی کے قومی ترجمان شاہنواز حسین مہمان خصوصی کے طور پر موجود تھے۔ایم پی نیرج شیکھر نے بھی تقریب سے خطاب کیا۔یوتھ چیتنا کے قومی کنوینر روہت کمار سنگھ کی صدارت میں منعقدہ تقریب میں ہزاروں لوگ موجود تھے۔سوامی ابھیشیک برہم چاری نے کہا کہ بھگوان رام 22 جنوری کو ایودھیا آ رہے ہیں، ہمیں دیوالی منانی ہے۔

شاہنواز حسین نے کہا کہ کسی مسلمان کو بھارت سے بہتر گھر، ہندو سے بہتر دوست اور نریندر مودی سے بہتر وزیراعظم نہیں مل سکتا۔شاہنوازحسین  نے مزید کہا کہ یووا چیتنا کے قومی کنوینر روہت کمار سنگھ پورے ملک میں شاندار خدمات انجام دے رہے ہیں۔ایم پی نیرج شیکھر نے کہا کہ یووا چیتنا کے اچھے کاموں سے سبھی خوش ہیں۔یووا چیتنا کے قومی کنوینر روہت کمار سنگھ نے کہا کہ ہم غریبوں کو سماج کے مرکزی دھارے سے جوڑنا چاہتے ہیں۔روہت کمار سنگھ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی ہندوستانی ثقافت کے سفیر ہیں۔روہت کمار سنگھ نے کہا کہ خاندان پرستوں کے خلاف سب کو متحد رہنا ہوگا۔

بھارت ایکسپریس۔

Bharat Express

Recent Posts

پپو یادو کو ملے گی کانگریس میں بڑی ذمہ داری! تیجسوی یادو کے ساتھ خراب رشتے کو کیس ٹھیک کریں گے پورنیہ کے ایم پی؟

بہار کے پورنیہ سے آزاد امیدوار کے طور پرجیت حاصل کرنے والے راجیش رنجن عرف…

10 hours ago

Team India Victory Parade:اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی، کہا- آپ ملک کے لئے ہیں مشعل راہ

ممبئی ایئرپورٹ پہنچنے پرہندوستانی ٹیم کا استقبال کیا گیا۔ جہاز پر واٹر کینن سے پانی…

10 hours ago

Hindenburg-Kingdon nexus have a Chinese angle:ہنڈنبرگ کنگڈن گٹھ جوڑ میں چینی کنکشن بے نقاب، جانیں کون ہے اینلا چینگ؟

اکتوبر 2022 میں، چینگ اور چائنا پروجیکٹ اس وقت شدید مشکلات میں پڑ گئے جب…

10 hours ago

Hathras Stampede: ہاتھرس ست سنگ حادثہ پر آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے نائب صدر پروفیسر محمد سلیمان کا اظہار رنج و غم

پروفیسر سلیمان نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ زخمیوں کا جلد از جلد مناسب علاج…

11 hours ago