قومی

BJP Second Candidate List: میتھلی ٹھاکر کو بی جے پی نے دیا ٹکٹ، دوسری فہرست میں 12 امیدواروں کے نام شامل

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے بدھ کواپنے 12 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کی۔ اس فہرست میں لوک گلوکارہ میتھلی ٹھاکرکا نام بھی شامل ہے۔ بی جے پی نے علی نگرسے میتھلی کوامیدواربنایا ہے۔ میتھلی نے منگل کوبہاربی جے پی کے ریاستی صدردلیپ جیسوال کی موجودگی میں بی جے پی میں شمولیت اختیارکی۔ تب سے یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ میتھلی دربھنگہ ضلع کی علی نگراسمبلی سیٹ سے الیکشن لڑسکتی ہیں اورآج بی جے پی نے انہیں ٹکٹ دے دیا ہے۔

بی جے پی نے اپنی دوسری فہرست میں میتھلی ٹھاکر کے علاوہ بکسرسے سابق آئی پی ایس آنند مشرا کوٹکٹ دیا ہے۔ ہایا گھاٹ سے رام چندر پرساد کوامیدواربنایا گیا ہے۔ مظفرپورسے رنجن کمارکوبی جے پی نے ٹکٹ دیا ہے۔ اس سے پہلے بی جے پی نے اپنی پہلی فہرست میں 71 امیدواراتارے تھے۔ وہیں دوسری فہرست میں 12 امیدواروں کے نام ہیں۔ کل ملاکربی جے پی اب تک 83 امیدواروں کی فہرست جاری کر چکی ہے۔

بھارت ایکسپریس اردو-

Nisar Ahmad

Recent Posts

Prime Minister Narendra Modi: پی ایم مودی نے انقلابی شیام جی کرشن ورما کو خراج عقیدت پیش کیا، کہا- ملک ان کی شجاعت کو کبھی نہیں بھولے گا

وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ…

23 minutes ago

India vs Brazil: بھارت کو برازیل کے ہاتھوں 4-0 سے شکست، سالٹ لیک اسٹیڈیم میں بلیو ٹائگرز نے دکھایا جواں مردی کا مظاہرہ

کولکاتا کے سالٹ لیک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے بین الاقوامی دوستانہ میچ میں برازیل نے…

10 hours ago

ملک کو 2029 تک منشیات سے پاک بنانے کا ہدف: امت شاہ

امت شاہ نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ 31 دسمبر 2029 تک مدھیہ پردیش…

11 hours ago

Manoj Tiwari: ’بنگال کے بغیر فٹبال کی بات ادھوری‘، منوج تیواری نے کولکاتا میں بھارت-برازیل مقابلے کو بتایا نیا دور

بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ منوج تیواری نے بھارت اور برازیل کے درمیان مقابلے…

12 hours ago

Asian Games: پی ایم مودی نے ہاکی ٹیم کی تاریخی گولڈ میڈل جیت کو سراہا، دیگر کھلاڑیوں کو بھی دی مبارکباد

ہفتہ کy کے روز بھارت کی مردوں کی ہاکی ٹیم نے ککامی گاہارا کے گیفو…

12 hours ago