قومی

JLR slashes Defender, Range Rover and Discovery prices: جی ایل آر نے رینج روور، ڈفینڈر اور ڈسکوری کی قیمتوں میں 30.4 لاکھ روپے تک کمی کا اعلان

نئی دہلی — جیگوار لینڈ روور (JLR) انڈیا نے اعلان کیا ہے کہ جی ایس ٹی میں حالیہ کمی کے بعد اپنی ایس یو وی رینج  ڈفینڈر، رینج روور اور ڈسکوری کی قیمتوں میں 4.5 لاکھ روپے سے لے کر 30.4 لاکھ روپے تک کمی کی جا رہی ہے۔ یہ کمی فوری طور پر نافذ العمل ہوگی اور کمپنی کے پورے ماڈلز پر لاگو ہو گی۔ جے ایل آر انڈیا کے منیجنگ ڈائریکٹر راجن امبا نے کہا: ’’لگژری گاڑیوں پر جی ایس ٹی میں اصلاح صارفین اور صنعت دونوں کے لیے خوش آئند قدم ہے۔ یہ اقدام مارکیٹ کو ضروری تحریک فراہم کرے گا اور بھارت کی لگژری مارکیٹ پر ہمارے اعتماد کو مزید مضبوط کرے گا۔‘‘

وولوو کار انڈیا کا بھی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

یہ اعلان ایسے وقت میں آیا ہے جب بھارت میں لگژری کار بنانے والی کمپنیاں ٹیکس میں کمی کے بعد اپنی قیمتوں کو فوری طور پر ایڈجسٹ کر رہی ہیں۔ ایک علیحدہ بیان میں وولوو کار انڈیا نے کہا ہے کہ وہ اپنے انٹرنل کمبسشن انجن (ICE) ماڈلز کی قیمتوں میں 6.9 لاکھ روپے تک کمی کرے گی، جو 22 ستمبر سے نافذ ہوگی۔

بھارت ایکسپریس اردو۔

Habiburrahman

Recent Posts

Netanyahu Invites PM Modi & Captain Smit: اسرائیل کے یوم آزادی پر پی ایم مودی اور کیپٹن اسمت مچھار کو خصوصی دعوت، نیتن یاہو نے فون پر کی بات

اسرائیلی وزیر اعظم نے 174 مسافروں کی جان بچانے والے بھارتی پائلٹ کی بہادری کو…

4 hours ago

PM Modi Public Service Exhibition: گجرات میں وزیر اعظم مودی کے 25 سالہ عوامی خدمت کے سفر کی نمائش، وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل نے کیا معائنہ

پنڈت دین دیال آڈیٹوریم میں منعقد ’وکست گجرات سے وکست بھارت‘ کے عنوان سے اس…

5 hours ago