جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ۔ (فائل فوٹو)
حال ہی میں پاکستان کے فوجی سربراہ عاصم منیرکے ساتھ ڈونالڈ ٹرمپ نے وہائٹ ہاؤس میں لنچ کیا۔ اس سے متعلق جموں وکشمیرکے وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ نے امریکہ کے رویے سے متعلق تبصرہ کیا۔ وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے کہا کہ امریکہ دیگرممالک کا تبھی تک دوست ہے، جب تک اسے فائدہ ملتا ہے اورامریکہ اپنے مفاد کے تحفظ کے لئے کچھ بھی کرسکتا ہے۔ وزیراعلیٰ عمرعبداللہ سے ڈونالڈ اورپاکستان کے فوجی سربراہ عاصم منیرکے درمیان ہوئے لنچ سے متعلق سوال پوچھا گیا۔ اسی پربات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے بتایا کہ کب تک امریکہ کسی ملک کے ساتھ دوستی نبھاتا ہے۔
”امریکہ اپنا فائدہ دیکھتا ہے“
بحرین کی وزارت خارجہ نے اتوار کو ایران کے مسلسل فضائی حملوں کی مذمت کی۔…
جمعہ کو روس کے ایک سینئر سفارت کار نے کہا کہ یوکرین کو سکیورٹی ضمانتیں…
قدرتی کھیتی کا خصوصی ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ گجرات کی…
کشی نگر مہوتسو 2026 کے شاندار اسٹیج پر بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے سی…
وزیر اعظم مودی نے بی جے پی کا کارکن ہونے کو ایک ’خوش قسمتی‘ قرار…
اتر پردیش میں سماج وادی پارٹی کے بانی ملائم سنگھ یادو کی یوم پیدائش کے…