نئی دہلی ، 20 ستمبر – 2026 ، جیو ہوم کے 30 اور 100 ایم بی پی ایس پلاس کے صارفین کو اب ایمیزون پر ائم لائٹ کا ایک سال کیلئے مفت ملے گا۔ یہ فائدہ جیو ہوم کے تھری ان ون ٹی وی پلس اوٹی ٹی پلس وائی فائی پلان کے نئے اور موجودہ دونوں صارفین کو بغیر کسی اضافی قیمت کے پیش کیا جائے گا۔ یہ نئی پیشکش جیو کی 10 ویں سالگرہ کے موقع پر پیش کی جارہی ہے۔
ایک سال کی ایمیزون پر ائم لائٹ کی رکنیت صارفین کو پرائم ویڈیو پر فلمیں اور شود یکھنے کی اجازت دے گی۔ مزید برآں، وہ ایمیزون پر اہل آرڈرز پر مفت اور تیز ترسیل سے بھی مستفید ہوں گے۔
یہ پیشکش مرحلہ وار 19 ستمبر سے شروع کی جائے گی اور اگلے دو ہفتوں میں ان پلانز کے تمام صارفین تک پہنچ جائے گی۔ ایمیزون پر ائم لائٹ آفر بینر My Jio ایپ کے ہوم پیج پر ظاہر ہوگا۔ بس بینر پر ٹیپ کریں اور ایک سال کی مفت رکنیت چالو ہو جائے گی ۔ 12 ماہ کی گنتی ایکٹیویشن کے دن سے شروع ہوگی۔
و میں 888 روپے اور 1,199 اور 150 ایم بی پی ایس یا اس سے زیادہ کی رفتار والے صارفین کو 24 ماہ کا ایمیزون پر ائم لائٹ فائدہ ملتا رہے گا جو وہ پہلے ہی حاصل کر رہے ہیں۔ یہ بدستور برقرار ہے۔
بھارت ایکسپریس اردو
چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) سوریہ کانت نے کانگریس لیڈروں راہل گاندھی، ملیکارجن…
ریاض کے کنگ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملے میں بھاری جانی نقصان کی…
انڈمان و نکوبار جزائر کے لیفٹیننٹ گورنر ڈاکٹر دنیش شرما نے شاردیہ نوراتری کے مبارک…
دور دراز جزائر تک ایندھن کی محفوظ اور قابل اعتماد فراہمی کو ملے گی تقویت،…
جالندھر میں واقع لوولی پروفیشنل یونیورسٹی (ایل پی یو) کے 21 سالہ طالب علم کی…
بنگلہ دیش نے دوسری اننگز میں 6 وکٹوں پر 223 رنز بنائے، حسن محمود نے…