قومی

JAP personnel takes out special Shobha Yatra: رانچی میں پولیس اہلکار کی انوکھی پوجا، جے اے پی کے اہلکار نکالتے ہیں خصوصی شوبھا یاترا

درگا پوجا کی سپتمی کے موقع پرجو 1880 سے رانچی کے زیپ ون (فاریسٹ )میں منفرد انداز میں منائی جارہی ہے، نیپالی سماج کی پھول پتی شوبھا یاترا زیپ ون پر واقع ٹِکو ہال سے بہت دھوم دھام سے نکالی گئی۔ یاترا نیپال ہاؤس کے پیچھے واقع اسپتال کے احاطے میں پہنچی۔جہاں نوراتری کے اپواش رکھنے والوں نے پوجا کی۔ شاردیہ نوراتری میں پہلے پاٹھا  (بکرے) کی بلی دی گئی اور فائرنگ کی گئی۔

 پھول پتی یاترا ٹکو ہال سے بڑے جوش و خروش کے ساتھ شروع ہوئی۔ جلوس میں نو دیوی دیوتاؤں کے روپ میں نو لڑکیاں نو مختلف رنگوں کے جھنڈے اٹھائے ہوئے تھیں۔ ڈولی اور زیپ بینڈ بھی ان کے ساتھ تھے۔ ناچتےجھومتے ورتیا پھول پتی یاترا میں شامل ہو ئی۔وراتیا ڈولی کے پیچھے چل رہیں تھیں ۔جنہوں نے نو مقامات پر درختوں میں پوجا کی اور پتریکا  لی ۔ جہاں بھی پوجا ہوتی تھی۔وہاں فائرنگ کی جاتی تھی۔ اس کے بعد ایک مخصوص جگہ پر ایک بھتوا اور بکرے کی بلی دی گئی…زیپ  ون موقع پر موجود – اسوسی ایشن کے صدر نے کہا کہ جاپوں کی طرف سے یہ طرح  پوجا پچھلے کئی سالوں سےکئی جارہی ہے  تاکہ ہمارے سپاہیوں کو ماں درگا ہمارے اہلکاروں کی جو سرحدکے علاقوں میں اپنے ملک کی خدمت کر رہے ہیں یا نکسلی علاقوں میں تعینات ہیں۔

بھارت ایکسپریس۔

Madhukar Anand, Bureau Chief, Bharat Express, Ranchi

Recent Posts

Ranji Trophy: نیوزی لینڈ روانہ ہونے سے پہلے رنجی ٹرافی میں حصہ لیں گے شبھمن گل، چھتیس گڑھ کے خلاف کھیلیں گے

شبھمن گل کو آخری وقت میں ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، جبکہ ادے سہارن…

8 minutes ago

China Gold Reserves Reaches 2410 Tons: چین آخر کیا چال چل رہا ہے؟ 23 ماہ سے مسلسل سونا خرید رہا ہے

چین مسلسل 23 ماہ سے سونے کی خریداری کر رہا ہے، جس سے اس کے…

1 hour ago