Indian Navy’s Dhruv helicopter accident: بھارتی بحریہ کا دھرو ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا ہے۔ معلومات کے مطابق ہیلی کاپٹر ممبئی کے ساحل پر بحیرہ عرب کے قریب حادثے کا شکار ہو اہے۔ عملے کے تین ارکان کو بچا لیا گیا ہے۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ ’’بھارتی بحریہ کا ایڈوانسڈ لائٹ ہیلی کاپٹر (ALH) ممبئی سے معمول کی پرواز کے دوران ساحل کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے ذریعے فوری تلاش شروع کی گئی اور بحری گشتی جہاز کے ذریعے تین رکنی عملے کے محفوظ بچاؤ کو یقینی بنایا گیا۔
ایک سرکاری ترجمان نے کہا کہ حادثے کی وجہ واضح نہیں ہے اور ہندوستانی بحریہ نے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
-بھارت ایکسپریس
دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کو اناؤ عصمت دری کیس کے مجرم اور سابق ایم…
ممبئی کے تین بڑے فنکاروں کو پاکستان سے دھمکی آمیز میل موصول ہوئی ہے۔ ذرائع…
ٹیم انڈیا نے شاندار شروعات کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف پہلے T20 میچ میں 7…
ترلوک پوری کے جلسہ عام میں ایک خاص نظارہ دیکھنے کو ملا۔ یہاں ریلی میں…
یہ حادثہ شمالی مہاراشٹر کے جلگاؤں ضلع میں بدھ (22 جنوری) کی شام کو پیش…
ہندوستان کے نوجوان تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہندوستان کے…