G-20 Summit India Live: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بھی ہندوستان پہنچ گئے ہیں۔ ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے ان کا استقبال کیا۔ اس کے علاوہ جاپان کے وزیر اعظم فومیو کشیدا، ارجنٹائن کے صدر البرٹو فرنانڈیز، کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو، اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی، جرمنی کے چانسلر اولاف شولز، سنگاپور کے وزیر اعظم لی ہسین لونگ، اسپین کی نائب صدر نادیہ کیلوینو، نیدرلینڈ کے وزیر اعظم مارک روٹے، نائیجیریاکے صدر احمد ٹینوبو، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شیخ محمد بن زید النہیان، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈنام، مصر کے صدر عبدالفتح السسی، ماریشس کے وزیر اعظم پرویند کمار جگناوتھ، بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ، یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیین، آئی ایم ایف (انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس، عالمی بینک کے صدر اجے بنگا دہلی کے پرگتی میدان میں جی 20 سربراہی اجلاس کے مقام بھارت منڈپم پہنچ گئے ہیں۔
-بھارت ایکسپریس
ادھو ٹھاکرے نے ای وی ایم سے ووٹوں کی گنتی کی پیچیدگیوں، اعتراضات اور تحریری…
اڈانی معاملے میں وائٹ ہاؤس کی ترجمان کرائن جین پیئر نے کہا ہے کہ ہم…
حادثے میں کار میں سوار پانچ نوجوانوں کی موت ہو گئی۔ ہلاک ہونے والوں میں…
اتر پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ برجیش پاٹھک نے میڈیکل ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ڈپارٹمنٹ…
ہندوستان نے کینیڈا کی طرف سے نجار کے قتل کے الزامات کو یکسر مسترد کر…
ہندوستانی اسٹاک مارکیٹ میں ہلچل تیز ہے اور اس کی وجہ سے اڈانی گروپ کی…