قومی

Divya Prem Sewa Mission: دہلی میں سولو ڈرامہ ‘کبیر’ کی رونومائی  کرنے جا رہا ہے دیویہ پریم سیوا مشن، بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے کریں گے شرکت

دیویہ پریم سیوا مشن، ہری دوار کے ذریعہ آج 27 جولائی کو دارالحکومت دہلی میں پدم شری شیکھر سین کا سولو ڈرامہ ‘کبیر’ منعقد کیا جا رہا ہے۔ یہ تقریب شام 4:00 بجے دہلی کے جن پتھ روڈ پر واقع ڈاکٹر امبیڈکر انٹرنیشنل سینٹر میں منعقد ہوگی۔

دیویہ پریم سیوا مشن

دیویہ پریم سیوا مشن اتراکھنڈ میں ہری دوار شہر کے چندی گھاٹ علاقے میں واقع ہے۔ اسے اصل میں سیوا کنج بھی کہا جاتا ہے۔ دیویہ پریم سیوا مشن جذام کے مریضوں کی خدمت کرنے والی ایک تنظیم ہے۔ اس کی بنیاد 1997 میں آشیش گوتم نے رکھی تھی۔

Bharat Express

Recent Posts

Home Minister Amit Shah: گریٹر نوئیڈا میں دو خفیہ ڈرگ لیب کا پردہ فاش، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اسے بڑی کامیابی قرار دیا

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے گریٹر نوئیڈا میں دو خفیہ ڈرگ لیب کا پردہ…

2 hours ago

Non Bailable Warrant Against Rakhi Sawant: راکھی ساونت کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، کیا ہے 16 سال پرانا معاملہ؟

16 سال پرانے رئیلٹی شو تنازع اور خودکشی کے لیے اکسانے کے معاملے میں جھانسی…

3 hours ago

Kolkata Durga Puja Accident: کولکاتا میں درگا پوجا کے دوران پنڈال گرنے سے بھگدڑ، 17 افراد کی موت، پوجا کمیٹی پر لاپروائی کا الزام

درگا پوجا کی خوشیوں کے درمیان سپتمی کی شام شمالی کولکاتا کے چورباگان سروجنین پوجا…

3 hours ago

Air India Flights: سعودی عرب جانے والی ایئر انڈیا کی پروازیں 24 اکتوبر تک منسوخ، حوثی باغیوں کی دھمکی کے بعد فیصلہ

ایئر انڈیا نے اپنے بیان میں کہا، ’’موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے ایئر انڈیا اور…

3 hours ago