دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں۔ (فائل فوٹو)
پہلگام دہشت گردانہ حملے سے متعلق دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثرجہاں نے کہا کہ یہ بہت افسوسناک اوردہل کا دہلا دینے والا گھناؤنا عمل تھا، میں اس پرشرمندہ ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے، وہ کم ہے۔ بھارت ایکسپریس نیوزنیٹ ورک سے خصوصی بات چیت میں کوثرجہاں نے کہا کہ ہندوستان امن وامان چاہتا ہے، لیکن پاکستان دہشت گردی پرآمادہ ہے۔ اس بارپاکستان کواس کی بڑی قیمت چکانی پڑے گی۔
کوثرجہاں نے کشمیری مسلمانوں کے ساتھ پیش آنے والے واقعات پرکہا کہ ایسا بالکل بھی نہیں ہونا چاہئے، جولوگ اپنے ملک میں اس طرح کی حرکتیں کررہے ہیں، ان کوبھی غلط کام نہیں کرنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام میں تشدد کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے، لیکن جولوگ اسلام کی غلط تصویرپیش کرکے عوام کوگمراہ کرتے ہیں، ان کومنہ توڑجواب دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ نیا بھارت ہے اور نیا بھارت گھرمیں گھس کرمارتا ہے۔
بھارت ایکسپریس اردو۔
بھارت کے سابق نائب وزیراعظم لال کرشن اڈوانی کو جمعہ کے روز اسپتال میں داخل…
بس میں اسکولی بچے سوار تھے، جو واٹر پارک میں تفریح کے بعد اپنے گھروں…
امریکی عہدیدار نے کہا کہ سب سے بڑے مسائل پہلے ہی حل کیے جا چکے…
عدالت نے علاج اور پولیس سکیورٹی کا پورا خرچ خود برداشت کرنے کو کہا، طبی…
دہلی کی ایک عدالت نے جمعہ کو 2020 کے دہلی فسادات سے متعلق ایک معاملے…
سونے کی درآمد میں بھاری گراوٹ کے باوجود گھریلو اور عالمی بازار میں تیزی، ملٹی…