قومی

CBI arrested Kejriwal from Tihar Jail: تہاڑ جیل سے سی بی آئی نے اروند کیجریوال کو کیا گرفتار، کل عدالت میں ہوگی پیشی

دہلی کی ایکسائز پالیسی میں مبینہ شراب گھوٹالہ عام آدمی پارٹی کے کنوینر اور وزیر اعلی اروند کیجریوال کے گلے کا کانٹا بنتا جا رہا ہے۔ ان کی مشکلات کم ہونے کے آثار نظر نہیں آ رہے۔ پہلے ہائی کورٹ نے ضمانت پر روک لگا دی، اب سی بی آئی نے انہیں گرفتار کر لیا۔

سی بی آئی نے شراب بندی معاملے میں دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو تہاڑ جیل سے گرفتار کر لیا۔ کل انہیں عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن نے پیر کے روز تہاڑ جیل میں کیجریوال سے پوچھ گچھ کی تھی اور ایکسائز پالیسی کیس سے متعلق ان کا بیان ریکارڈ کیا تھا۔ سی بی آئی کو اروند کیجریوال کو کل متعلقہ ٹرائل کورٹ میں پیش کرنے کی اجازت بھی مل گئی ہے۔ اب انہیں کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

آپ کو بتا دیں کہ منگل (25 جون) کو دہلی ہائی کورٹ میں سی ایم کیجریوال کو راحت نہیں ملی تھی۔ ہائی کورٹ نے نچلی عدالت کے ضمانتی فیصلے پر روک لگا دی۔ ہائی کورٹ نے کہا کہ نچلی عدالت کو ای ڈی کو اپنا رخ پیش کرنے کے لیے کافی وقت دینا چاہیے تھا۔

بھارت ایکسپریس۔

Md Hammad

Recent Posts

BJP holds two-day organisational workshop: بی جے پی کی دو روزہ تنظیمی ورکشاپ شروع، افتتاحی اجلاس میں وزیراعظم مودی کی شرکت

پارٹی کے عہدیداران جمعہ کو بی جے پی ہیڈکوارٹر میں جمع ہوئے، جہاں سے وہ…

16 minutes ago

روہت شرما پھربنے ممبئی انڈینس کے کپتان، فرنچائزی نے کیا باضابطہ اعلان

روہت شرما ایک بار پھر ممبئی انڈینس کے کپتان مقررکئے گئے ہیں۔ اپنی کپتانی میں…

43 minutes ago

بحرہند کے خطے میں امن و سلامتی کے فروغ کے لیے شراکت دار ممالک کے ساتھ مل کر کام کرے گا ہندوستان: وزیر اعظم مودی

وزیراعظم نے کہا کہ آئی او آر اے کی صدارت سنبھالنے کے بعد ہندوستان خطے…

45 minutes ago

Shashi Tharoor slams delimitation push: آٹھ سو پچاس ارکان کا ایوان اور سال میں صرف 50 دن پارلیمنٹ، یہ جمہوریت کے ساتھ مذاق ہوگا: ششی تھرور

خواتین ریزرویشن کو حد بندی سے جوڑنے پر کانگریس رکن پارلیمنٹ نے سخت تنقید کرتے…

1 hour ago

ممتا بنرجی کو بڑی راحت، ٹی ایم سی کے باغی رتبرتا بنرجی کو لگا بڑا جھٹکا، ہائی کورٹ نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری کو کردیا منسوخ

 کلکتہ ہائی کورٹ نے مغربی بنگال اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر رتبرتا بنرجی کی تقرری منسوخ…

2 hours ago