Brij Bhushan Singh Bail: خواتین پہلوانوں سے استحصال معاملے میں ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے سابق صدر اور بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کو بڑی راحت ملی ہے۔ انہیں 25,000 روپئے کے نجی مچلکے پرضمانت مل گئی ہے۔ ضمانت دیتے ہوئے عدالت نے شرط رکھی کہ برج بھوشن سنگھ بغیربتائے ہوئے ملک کے باہر نہیں جائیں گے۔ ساتھ ہی گواہوں کو بھی متاثرنہیں کریں گے۔
خواتین پہلوانوں کے ذریعہ جنسی استحصال کے الزامات کا سامنا کر رہے بی جے پی رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ کے لئے آج کا دن کافی اہم تھا۔ دہلی کی راؤز ایوینیو کورٹ نے جمعرات کو برج بھوشن سنگھ کی ضمانت عرضی پر اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔ اس سے قبل برج بھوشن سنگھ عبوری ضمانت ملی تھی۔
کارنیول میں اسکول کے طلباء نے بہت سے تفریحی کھیلوں، تفریحی سرگرمیوں، مختلف آرٹ اینڈ…
بنگلہ دیش کے خارجہ امور کے مشیر توحید حسین نے کہا کہ ’’ہم نے ہندوستانی…
مہاراشٹر کے تشدد سے متاثرہ پربھنی کا دورہ کرنے کے بعد لوک سبھا میں اپوزیشن…
سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کے…
ونود کامبلی نے 1991 میں ہندوستان کے لیے ون ڈے کرکٹ میں ڈیبیو کیا تھا۔…
رام بھدراچاریہ نے اس موقع پر رام مندر کے حوالے سے کئی اہم باتیں کہی…