کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے اور سابق صدر راہل گاندھی۔ (فائل فوٹو)
بہاراسمبلی الیکشن 2025 کے پہلے مرحلے کے لئے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کا سلسلہ ختم ہوچکا ہے۔ پہلے مرحلے میں 121 سیٹوں پر 1200 سے زیادہ امیدوارمیدان میں ہیں۔ عظیم اتحاد میں آخری وقت تک سیٹوں کی تقسیم فائنل نہیں ہوپائی۔ اسی وجہ سے کانگریس اورآرجے ڈی امیدوارنے اپنے اپنے امیدوارمیدان میں اتاردیئے۔ یہی وجہ ہے کہ اب اس ٹکٹ تقسیم کی وجہ سے کانگریس میں ہی زبردست اختلاف دیکھنے کومل رہا ہے۔
بہارکانگریس میں سیٹوں کی تقسیم اورامیدواروں کے انتخاب سے متعلق زبردست نا اتفاقی ہے۔ پارٹی اعلیٰ کمان کے ذریعہ ذات پات پرمبنی ٹکٹوں کی تقسیم سے ایک گروپ ناراض ہے، جس کی قیادت میں پٹنہ میں میٹنگ اورپریس کانفرنس ہورہی ہے۔ کانگریس صدرراجیش رام کے خلاف بھی زبردست ناراضگی ہے، جس سے پارٹی میں کھل انتشاردیکھنے کومل رہا ہے۔
ٹکٹوں کی تقسیم سے ناراض ہیں کارکنان
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کے سابق صدراورسپریم کورٹ کے ایڈوکیٹ زیڈ کے فیضان…
تقریب کے آغاز میں ڈاکٹر محمد اکمل نے تعارفی کلمات پیش کرتے ہوئے جامعہ ملیہ…
راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں دعویٰ کیا کہ…
ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ سوگت رائے نے ایس آر ایف ٹی آئی میں ہوئی…
عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے پرویش ورما کی گرفتاری کا مطالبہ…
ایران امریکہ کشیدگی: آئی آر جی سی نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے…