Varanasi News: بھارت ایکسپریس نیوزنیٹ ورک کے سی ایم ڈی، مینیجنگ ڈائریکٹراورایڈیٹراِن چیف اپیندررائے نے اترپردیش میں آج ایک خصوصی گھریلوتقریب میں شرکت کی۔ انہیں سری پورکے ابھے سنگھ (ببلو) کے بیٹے امان سنگھ اوروارانسی کے مہمورگنج کے شبھم لان میں سریشٹی سنگھ کی رنگ تقریب (Ring Ceremony) میں مدعو کیا گیا تھا۔ تقریب بڑی شان وشوکت اورروایتی جوش وخروش کے ساتھ منعقد ہوئی۔
اس مبارک موقع پرسی ایم ڈی اپیندررائے نے نوشادی جوڑے کواپنا آشیرواد پیش کیا۔ تقریب میں کئی اہم شخصیات موجود تھیں، جن میں بی جے پی ایم ایل سی دھرمیندرسنگھ، پنڈرا کے ایم ایل اے اودھیش سنگھ، بی جے پی کے سابق میٹروپولیٹن صدرودیا ساگررائے، پریاگ راج سے سینئرآئی پی ایس افسراجے پال شرما اورغازی پورکے ممتازہوٹل والے ونود رائے شامل تھے۔
بھارت ایکسپریس نیوزنیٹ ورک کے سی ایم ڈی اپیندررائے کے علاوہ، گروپ ایڈمن ہیڈ آشیش سنگھ اوراترپردیش کے سربراہ پون سنگھ سینگرنے بھی اس تقریب میں شرکت کی۔ تقریب کی کئی تصاویرسامنے آئی ہیں، جن میں انہیں معززین کے ساتھ دکھایا گیا ہے، جونوشادی شدہ جوڑے کواپنی نیک خواہشات پیش کررہے ہیں۔ سماجی کارکنان، ماہرین تعلیم، ہوٹل مالکان اورشہرکے عہدیداروں نے بھی جشن میں شرکت کی اورنوشادی شدہ جوڑے کی خوشگواراورخوشحال ازدواجی زندگی کی خواہش کی۔
یہاں دیکھیں کچھ خاص تصاویر
بھارت ایکسپریس اردو۔
سرجری کے دوران جانچے گئے بافتوں سے پہلے کیے گئے ٹیسٹوں کی بنیاد پر لگائے…
دہلی کے لاجپت نگر کے ایک دکاندار نے کہا کہ یو پی آئی لین دین…
طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے بعد جے پور ہوائی اڈے پر افرا تفری کا ماحول…
سعودی حکومت کے میڈیا دفتر نے اس معاملے پر تبصرے کی درخواست کا فوری جواب…
موڈیز کے تخمینے میں امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود بڑھانے کے اثرات…
ویٹیکن کے مطابق، 71 سالہ پوپ تقریباً تین گھنٹے آپریشن تھیٹر میں رہے، جبکہ سرجری…