قومی

Rajnath Singh: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کی، اپنے نیوز چینل ‘ہستک شیپ’ اور ‘نظریہ’ کا ویژن دستاویز پیش کیا

Rajnath Singh: بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اوپیندر رائے نے اتوار کو ملک کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کی۔ میٹنگ کے دوران، اپیندر رائے نے اپنے جلد ہی شروع ہونے والے نیوز چینل ‘بھارت ایکسپریس’ ‘ستیہ، سہس، سمرپن’ کے مقصد سے آگاہ کیا اور انہیں ‘بھارت ایکسپریس’ ویژن دستاویز اور ‘ہستک شیپ’ اور ‘نظریہ’ کی کاپیاں پیش کیں۔ اس دوران انہوں نے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سے عصری موضوعات پر بات کی۔

یہ بھی پڑھیں- CM Yogi and Upendra Rai: سینئر صحافی اوپیندر رائے نے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ سے کی ملاقات، اپنے چینل ‘بھارت ایکسپریس’ کے مشن کے بارے میں دی جانکاری

سینئر صحافی اوپیندر رائے نے اس ملاقات کے بعد ٹویٹ کیا کہ آج مجھے ہندوستان کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سے ملنے کا موقع ملا جہاں میں نے انہیں ‘بھارت ایکسپریس’ کا ویژن دستاویز پیش کیا اور ساتھ ہی اپنی کتاب ‘ہستک شیپ’ اور ‘نظریہ’ کی کاپیاں بھی تحفے میں دیں۔

اس سے پہلے اوپیندر رائے نے اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات کی تھی۔ ہفتہ کو انہوں نے دہلی کے ایل جی وی کےسکسینہ سے ملاقات کر  انہیں اپنی کتاب ‘ہستک شیپ’ اور ‘نظریہ’ کی کاپیاں اور ‘بھارت ایکسپریس’ کے ویژن دستاویز پیش کئے تھے۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ بھارت ایکسپریس نیوز چینل جلد ہی اوپیندر رائے کی قیادت میں شروع ہونے والا ہے۔ اوپیندر رائے صحافت کی دنیا کا ایک جانا پہچانا نام ہے اور اب ان کی 25 سالہ طویل صحافتی زندگی کے تجربات کی جھلک ‘بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک’ کے ذریعے دیکھنے کو ملے گی۔ بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک تمام خبریں ہندی، انگریزی اور اردو میں عوام تک پہنچائے گا۔

-بھارت ایکسپریس

Bharat Express

Recent Posts

Nitin Navin seeking his own identity in the shadow of Yogi: یوگی کے سائے میں اپنی سیاسی شناخت تلاش کرتے نتن نوین

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر نتن نوین آج گورکھپور پہنچے، جہاں…

10 hours ago

Mumbai Airport Flights: ممبئی سے نوی ممبئی منتقل ہوں گی 14 بین الاقوامی پروازیں، غیر ملکی ایئرلائنز نے ’ڈیسٹنیشن بیسڈ‘ منصوبے کی حمایت کی

ممبئی ایئرپورٹ کے ٹرمینل-1 کی ازسرنو تعمیر کے پیش نظر 14 بین الاقوامی مقامات کے…

12 hours ago

PM Modi Critical Minerals Processing Scheme: اب بھارت میں ہی ہوگا لیتھیم اور نکل کی پروسیسنگ، مودی کابینہ نے 2,814 کروڑ روپے کی اسکیم کو دی منظوری

مرکزی حکومت نے ’اہم معدنیات کی پروسیسنگ کو فروغ دینے کے لیے سرمایہ جاتی اخراجات…

12 hours ago