قومی

بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اپیندررائے نے وارانسی میں سادھو-سنتوں سے کی ملاقات، دیکھئے خاص تصاویر

Bharat Express Chairman Upendra Rai in Varanasi: بھارت ایکسپریس نیوزنیٹ ورک کے چیئرمین، سی ایم ڈی اورایڈیٹران چیف اپیندر رائے آج وارانسی پہنچے۔ وہاں ایئرپورٹ پر کاشی کے ساتھ سادھو-سنتوں سے ان کی ملاقات ہوئی۔ اس دوران پھول مالاؤں سے ان کا استقبال کیا گیا۔

وارانسی ایئرپورٹ پرسادھوسنتوں سے ملاقات کے دوران بھارت ایکسپریس نیوزنیٹ ورک کے چیئرمین، سی ایم ڈی اورایڈیٹران چیف اپیندررائے کورامائن مہاکاویہ رامائن کی علامت اوربھگوان شیوکے قدیم ’کاشی وشوناتھ مندر‘ کی علامت کو ہدیے کے طورپرپیش کیا گیا۔ یہاں دیکھئے ان کے کاشی دورے کے کچھ تصاویر۔

وارانسی ایئرپورٹ پربھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، سی ایم ڈی اورایڈیٹران چیف اپیندر رائے کی سادھو سنتوں سے ملاقات ہوئی۔

وارانسی پہنچنے والے بھارت ایکسپریس نیوزنیٹ ورک کے چیئرمین اوپیندررائے کوکاشی کے سنتوں اوربزرگ لوگوں نے دنیا کے مشہورکاشی وشوناتھ مندرکا ماڈل پیش کیا۔

وارانسی ایئرپورٹ پربھارت ایکسپریس نیوزنیٹ ورک کے چیئرمین اوپیندررائے۔ اس دوران کاشی کے کئی بزرگ لوگوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

 بھارت ایکسپریس

Nisar Ahmad

Recent Posts

IMD Weather Forecast: دہلی-این سی آر میں بڑھے گی سردی ، اگلے 5 دن تک شمالی ہندوستان کی ان ریاستوں میں ہو گی بارش

پنجاب، ہریانہ، شمالی راجستھان اور مدھیہ پردیش میں 2-3 دن تک گھنا اور بہت گھنا…

37 minutes ago

Donald Trump met Nita Ambani and Mukesh Ambani: مکیش اور نیتا امبانی نے حلف برداری کی تقریب سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ سے کی ملاقات، ساتھ میں کیا عشائیہ

ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی اور ریلائنس فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن نیتا امبانی نے واشنگٹن…

42 minutes ago

Entertainment News: اداکارہ کو نام بدلنے پر مجبور کیا گیا، انہیں مجبوری میں نیہا بننا پڑا، کیوں؟

2006 میں انہوں نے شبانہ رضا سے دوسری شادی کی تھی۔ ایسے میں منوج اور…

1 hour ago