بین الاقوامی

Earthquake in Indonesia: انڈونیشیا میں شدید زلزلہ، 6.9 شدت کے ساتھ لرز اٹھا ملک

Earthquake in Indonesia: انڈونیشیا کے شہر سوملاکی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ زلزلے کی شدت 7.1 تھی۔

نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق انڈونیشیا کے وقت کے مطابق صبح 10.23 بجے ملک کے بحیرہ بندہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ سمندر میں آنے والے اس زلزلے نے سوملاکی شہر کو ہلا کر رکھ دیا۔

خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق زلزلے سے ابھی تک کسی قسم کے نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی نے سومالکی شہر کے ایک رہائشی کے حوالے سے بتایا ہے کہ زلزلے کے جھٹکے شدید تھے۔

-بھارت ایکسپریس

Mohd Sameer

Recent Posts

اجیت پوار سے ناراض چھگن بھجبل بی جے پی میں ہوں گے شامل؟ دیویندر فڑنویس سے کی ملاقات

این سی پی لیڈرچھگن بھجبل کی وزیراعلیٰ دیویندرفڑنویس سے ملاقات سے متعلق قیاس آرائیاں تیزہوگئی…

46 minutes ago

Dallewal Fasting For 28 Days:بھوک ہڑتال پر28دنوں سے بیٹھے بزرگ کسان رہنما جگجیت سنگھ ڈلیوال کی جان کو خطرہ، پڑ سکتا ہے دل کا دورہ

ڈلیوال کا معائنہ کرنے والے ایک ڈاکٹر نے صحافیوں کو بتایاکہ ان کے ہاتھ پاؤں…

3 hours ago