بھارت ایکسپریس اردو-
پرتگال نے فلسطین اتھارٹی کو منظوری دینے کا اعلان کیا ہے۔
اسرائیل-فلسطین جدوجہد کے درمیان 22 ستمبرکونیویارک میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی ایک اہم میٹنگ ہونے جا رہی ہے۔ اس میٹنگ میں دوممالک کے حل پرخصوصی طورپرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اس سے ٹھیک ایک دن پہلے یوروپی ملک پرتگال نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہوکوبڑا جھٹکا دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ باضابطہ طورپرفلسطین کوآزاد ملک کے طورپرمنظوری دے گا۔
میٹںگ میں مغربی اوریوروپی ممالک کے بھی فلسطین کومنظوری دینے کی امید ہے۔ اسرائیل نے ان تسلیمات کی شدید مخالفت کی ہے۔ تل ابیب کا کہنا ہے کہ یہ اقدام حماس کوانعام دینے کے مترادف ہے، جس نے 7 اکتوبر2023 کوغزہ جنگ کا آغازکیا تھا۔ اسرائیلی حکومت کا موقف ہے کہ فلسطین کوتسلیم کرنے سے دہشت گردی کی حوصلہ افزائی ہوگی اورامن عمل کونقصان پہنچے گا۔
پرتگال کا بڑا فیصلہ
10 اکتوبر کو جنتر منتر پر مجوزہ احتجاج کے پیش نظر دہلی میں سکیورٹی سخت،…
مباحثوں کا محور ماحولیاتی طور پر حساس علاقوں کا تحفظ، بارش کے پانی کا ذخیرہ،…
اتر پردیش کابینہ نے ’نریندر مودی انٹرنیشنل ایئرپورٹ‘ نام رکھنے کی تجویز منظور کرلی، وزیر…
10 اکتوبر کو صبح 4 بجے سے دوپہر 2 بجے تک نئی دہلی اور حضرت…
بس کالیکا انگلش بورڈنگ اسکول کی تھی۔کاسکی ضلع پولیس دفتر کے سربراہ پولیس سپرنٹنڈنٹ نوین…
بسپا سربراہ نے کانشی رام کے مہاپری نروان دیوس پر خراج عقیدت پیش کیا، اتر…