بین الاقوامی

Bilawal Bhutto Zardari’s visit to Japan: طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے جاپان کا دورہ کریں گے پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری پاکستان اور جاپان کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے یکم سے 4 جولائی تک جاپان کے دورے پر رہیں گے۔ پاک دفتر خارجہ نے کہا کہ دورے کے دوران بلاول وزیر اعظم فومیو کیشیدا (Fumio Kishida) سے ملاقات کریں گے۔ اس کے علاوہ وہ جپان کے قومی سلامتی کے مشیر تاکیو اکیبا سے بھی ملاقات کی۔

جاپان کے ساتھ تعلقات کو زندہ کرنے کی کوشش

دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا، “وزیر خارجہ کا دورہ طویل وقفے کے بعد جاپان کے ساتھ قیادت کی سطح کے تعلقات کو زندہ کرنے کی کوشش کی سمت میں ایک اہم قدمٍ ہے “۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ بلاول جاپان کے وزیر خارجہ یوشیماسا ہیاشی کے ساتھ وفود کی سطح پر مذاکرات کریں گے۔ وہ ‘ایشین ڈویلپمنٹ بینک انسٹی ٹیوٹ’ میں لیکچر بھی دیں گے۔ ان کا معروف کاروباری گھرانوں کے سینئر عہدیداروں سے بھی ملاقات کرنے کا منصوبہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بڑی ڈِیل،پاک وزیر اعظم شہباز شریف کا بڑا بیان

 

پاکستان کے ساتھ جاپان کے پرانے تعلقات

واضح رہے کہ پاکستان کے ساتھ جاپان کے پرانے تعلقات ہیں اور اس نے پاکستان کو مالی امداد بھی فراہم کی ہے۔ لیکن حالیہ برسوں میں جاپان کے تعلقات ہندوستان کے ساتھ تیزی سے مضبوط ہوئے ہیں جبکہ پاکستان نے چین کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط کیا ہے۔ ایسا مانا جا رہا ہے کہ بلاول کا یہ دورہ چین اور جاپان کے ساتھ تعلقات میں توازن پیدا کرنے کے لیے ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف بھارت میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کریں گے، ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ہو گی میٹنگ

بھارت ایکسپریس۔

یہ بھی پڑھیں: قابل مذمت حرکت،سویڈن میں قرآن کریم کے نسخے نذرِ آتش کرنے پرمسلم ممالک کے حکمراں برہم

Md Hammad

Recent Posts

PM Modi’s Gifts: عالمی رہنماوں کو پی ایم مودی کے تحفے: عالمی سفارت کاری میں ہندوستان کے ثقافتی ورثے اہم نمائش

وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے غیر ملکی دوروں کا استعمال احتیاط سے منتخب تحائف…

31 minutes ago

Delhi LG VK Saxena showers Praise on CM Atishi: ایل جی وی کے سکسینہ نے وزیراعلیٰ آتشی کی تعریف کی، کیجریوال سے بھی بہتر قرار دیا

دہلی میں عام آدمی پارٹی کی حکومت اورنوکرشاہی پر کنٹرول سے متعلق کئی موضوعات پر…

39 minutes ago

اب نوجوانوں کے ہاتھوں میں ہندوستان کا مستقبل، خوشحالی اور پائیداری کے میدان میں کریں قیادت: ڈاکٹر راجیشور سنگھ

ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے ملک کو دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بنانے اور…

1 hour ago

لندن میں امریکی سفارت خانہ کے قریب مشتبہ پیکج دھماکہ! برطانیہ میں الرٹ، گیٹوک ایئرپورٹ خالی کرا لیا گیا

لندن میں امریکی سفارت خانہ نے کہا کہ مقامی افسرلندن میں امریکی سفارت خانہ کے…

2 hours ago

Legal aspects of US prosecutors charging Gautam Adani: گوتم اڈانی مجرم ثابت ہونے تک بے قصور ہیں ،امریکہ میں صرف ان پر الزامات لگے ہیں،ایڈوکیٹ وجئے اگروال

ایڈوکیٹ وجے اگروال نے اس کیس کا ہندوستان میں کوئلہ گھوٹالہ اور کینیڈا کے کیسوں…

2 hours ago

ونود تاؤڑے نے راہل گاندھی-کھڑگے کو بھیجا 100 کروڑ کا نوٹس، کہا- ’معافی مانگیں ورنہ ہوگی قانونی کارروائی‘

بی جے پی لیڈرونود تاؤڑے نے ووٹنگ والے دن ان الزامات کوخارج کرتے ہوئے کہا…

4 hours ago