-بھارت ایکسپریس
میڈیکل کی طالبہ کی لاش کمرے کے اندر پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی، پولیس نے موبائل قبضے میں لے کر شروع کی کیس کی تفتیش
شمالی امریکی ملک میکسیکو سے بڑی خبر آ رہی ہے۔میکسیکو کے باجا کیلیفورنیا میں خونریزی ہوئی ہے۔ میکسیکو کے باجا کیلیفورنیا میں ایک نامعلوم بندوق بردار نے اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ اس فائرنگ کے نتیجے میں 10 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ 9 افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ علاقہ امریکہ کے کیلیفورنیا سے متصل ہے اور منشیات کی اسمگلنگ کے لیے بدنام
ہے۔
اتراکھنڈ یومِ تاسیس کی تقریب میں کانگریس اور راہل گاندھی پر سخت تنقید کرتے ہوئے…
سوریہ کمار اپنے اہل خانہ کے ساتھ نئی دہلی میں وزیر اعظم سے ملاقات کی۔…
وہیں گوا حکومت کی جانب سے پیش ہوئے سالیسٹرجنرل تشارمہتا نے ترون تیج پال کی…
سرائے بنجارہ اسٹیشن کے قریب پیش آیا واقعہ، تین ڈبے بری طرح متاثر اور چوتھے…
نشی کانت دوبے نے اپنے بیان میں جواہرلال نہرو کی پالیسیوں پربھی سنگین سوال اٹھائے۔…
’نوٹس‘ کی سب سے بڑی خوبی اس کا سماجی موضوع اور ارون گوول و دیپیکا…