انٹرٹینمنٹ

My Bunny Rabbit: جیکلین فرنینڈس کے لیے پھر اُمڑا سوکیش کا پیار، خط لکھ دی ایسٹر کی مبارکباد

‘My Bunny Rabbit: جیل میں بند سکیش چندر شیکھر نے بالی ووڈ اداکارہ جیکلین فرنینڈس کو ایسٹر کی مبارکباد دی ہے۔ سکیش نے جیکولین کو ایک  خط لکھا ہے۔ اس خط میں سکیش نے جیکلین فرنینڈس کو “میری بے بی ، میری بوما” کہا ہے، یہی نہیں بلکہ 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں دہلی جیل میں بند سکیش چندر شیکھر نے اس خط کے ذریعے ایک بار پھر جیکلین فرنینڈس پر محبت کا اظہار کیا ہے۔

مجھے آپ کی یاد آتی ہے – سکیش چندر شیکھر

  سکیش نے لکھا، “جیکولین، میری بےبی، میری بوما۔ بے بی میں آپ کو ایسٹر کی مبارکباد دینا چاہتا ہوں۔ میں جانتا ہوں کہ یہ آپ کے پسندیدہ تہواروں میں سے ایک ہے۔ اور مجھے ایسٹر ایگز کے لیے آپ کی محبت بھی یاد ہے۔ میں اسے اور آپ دونوں کو بہت یاد کر رہا ہوں۔ میں آپ کے اندر اس بچے کو دیکھنے کے لئے بے تاب  ہو جو انڈے  کو توڑکر اس کے  اندر کینڈیس ڈالا کرتا ہے… آپ معلوم بھی  ہے کہ آپ کتنی پیاری اور خوبصورت ہیں۔ اس دنیا میں تم سے زیادہ خوبصورت کوئی نہیں ہے… میں تم سے پیار کرتا ہوں، مائی بے بی

میں نے آپ کو اشتہار دیکھا – سکیش

  سکیش چندر شیکھر نے مزید لکھا، “بے بی، فکر نہ کرو یہ مرحلہ بھی گزر جائے گا، یہ دیکھنا اچھا رہے گا۔ بے بی ، کوئی لمحہ ایسا نہیں ہے جب میں تمہارے بارے میں نہ سوچتا ۔ میں جانتا ہوں کہ تم مجھے بھی یاد کر رہی  ہوں گے۔ مائی  ہنی بے بی ، میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ اگلی ایسٹر آپ کی زندگی کا بہترین ایسٹر ہوگا۔ بیبی، کل جب میں نے آپ کا لکس کوزی اشتہار دیکھا تو میں ہمارے بارے میں سوچ رہا تھا۔ تم بہت خوبصورت بے بی ہو۔”
یہ پہلی  بار نہیں ہے جب سکیش چندر شیکھر نے جیکلین فرنینڈس کو خط لکھا ہو۔ اس سے پہلے بھی سکیش چندر شیکھر کئی بار خطوط کے ذریعے جیکلین فرنینڈس پر اپنی محبت کا اظہار کر چکے ہیں۔ تاہم جیکلین فرنینڈس نے ان خطوط کا کبھی جواب نہیں دیا۔یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ دونوں ایک وقت میں ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے تھے۔

-بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Weather Update: یکم اکتوبر کو کئی ریاستوں میں بارش کا امکان، آئی ایم ڈی نے جاری کیا تازہ موسمی اپ ڈیٹ

ملک کے کئی حصوں میں مانسون کی واپسی کے درمیان موسم میں تبدیلی کا سلسلہ…

3 minutes ago

Rise & Fall 2: ’مجھ سے تھپڑ کھائے گا…‘ شہزاد پونا والا پر بھڑکیں پرینکا چاہر چودھری، روتے ہوئے بیان کیا درد

ٹی وی کے معروف ریئلٹی شو ’رائز اینڈ فال 2‘ میں پرینکا چاہر چودھری اور…

25 minutes ago

Rohit Sharma viral celebration: روہت شرما کی سنچری کا جشن کیوں تھا خاص؟ جڈیجا نے پوچھا راز تو ہٹ مین نے دیا دلچسپ جواب

ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ون ڈے میں روہت شرما نے شاندار بلے بازی کرتے…

58 minutes ago

Earthquake In Afghanistan: افغانستان میں 5.3 شدت کے زلزلے سے خوف، اس سال کئی بار لرز چکی ہے زمین

افغانستان میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ جمعرات کی صبح…

1 hour ago

Asian Games: بنگلہ دیش نے پاکستان کو 112 رنز کا ہدف دیا، سفیان مقیم نے لیے 3 وکٹ

ایشیئن گیمز 2026 کے مردوں کے کرکٹ مقابلے کے پہلے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش…

3 hours ago