بھارت ایکسپریس اردو-
عامرخان کی آن اسکرین بیٹی اوراداکارہ سہانی بھٹناگراب اس دنیا میں نہیں ہیں۔ سہانی بھٹناگرنے عامرخان کی مقبول فلم ’دنگل‘ میں چھوٹی ببیتا کا رول ادا کیا تھا۔ سہانی کے رول کولوگوں کا بے حد پیارملا تھا۔ اپنے کام سے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنانے والی سہانی آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں، لیکن جب ان کی موت کی خبرآئی تھی توہرکوئی حیران رہ گیا تھا۔
سہانی کا ہوا تھا ایکسیڈنٹ
سال 2024 میں 16 فروری کو آئی ایک بے حد مایوس کن خبرنے نہ صرف انڈسٹری بلکہ پورے ملک کوہلاکررکھ دیا تھا۔ 19 سال کی سہانی بھٹناگرکی موت کی خبرنے ہرکسی کو حیران کردیا تھا۔ ڈاکٹروں کی تمام کوششوں کے بعد بھی سہانی بھٹناگرکونہیں بچایا جاسکا تھا۔ رپورٹس کے مطابق، ان کا ایکسیڈنٹ ہوا تھا اورعلاج کے دوران ڈاکٹرکی دوائی کا سائیڈ ایفکٹ ہوا تھا، جس کے سبب ان کے پورے جسم میں پانی بھر گیا تھا۔ بہرحال وہ زندگی کی جنگ ہارگئیں اورہمیشہ ہمیش کے لئے اس دنیا سے چلی گئیں۔
راجدھانی دہلی میں مہاکوی گوپال داس نیرج کی یاد میں ’کارواں گیتوں کا… نیرج‘ پروگرام…
دہلی کے ماولنکر ہال میں منعقد پینٹنگ نمائش ’ڈسکور دی پاور آف ایکسپریشن‘ میں بھارت…
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک، مہاکوی گوپال داس نیرج فاؤنڈیشن ٹرسٹ اور سونوی ایونٹس ممبئی…
مرکزی وزیر داخلہ و تعاون امت شاہ نے 2029 کے آخر تک پورے بھارت کو…
اسرائیلی وزیر اعظم نے 174 مسافروں کی جان بچانے والے بھارتی پائلٹ کی بہادری کو…
پنڈت دین دیال آڈیٹوریم میں منعقد ’وکست گجرات سے وکست بھارت‘ کے عنوان سے اس…