بریکنگ نیوز

PM Modi Congratulate Doctors on National Doctors Day: وزیراعظم مودی نے نیشنل ڈاکٹرس ڈے پر دی مبارکباد، کہا- ان کے لگن سے معاشرے کو ملتی ہے امید اور طاقت

وزیراعظم نریندرمودی نے ہفتہ کے روز ‘نیشنل ڈاکٹرز ڈے’ کے موقع پرڈاکٹروں کے تعاون کی تعریف کی۔ پی ایم مودی نے ٹویٹ کیا، “قومی ڈاکٹرز ڈے پر، میں پوری ڈاکٹر برادری کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ یہاں تک کہ سب سے مشکل دورمیں بھی ڈاکٹروں نے ہمت، بے لوثی اوراعلیٰ ترین استقامت کی مثال قائم کی ہے۔ شفا یابی سے باہر ان کی لگن ہمارے معاشرے کو امید اور طاقت دیتی ہے۔”

Nisar Ahmad

Recent Posts

Rohtak Gang War: رات کے وقت ڈھابے پر کھانا کھانے پہنچے تھے نوجوان، اچانک برسنے لگیں گولیاں! روہتک گینگ وار میں 4 ہلاک

ہریانہ کے روہتک میں کھراوڑ کے قریب واقع ملن ڈھابے پر رات تقریباً ایک بجے…

1 hour ago

Gold Silver Rate: ایک دن کی تیزی پر لگا بریک، سونا اور چاندی کے دام دھڑام! کیا مارکیٹ میں مزید گراوٹ آئے گی؟

آج صبح سونے کی قیمت میں 3,907 روپے اور چاندی کے دام میں 9,680 روپے…

3 hours ago