بشریٰ انصاری نے چھتیس سال بعد طلاق لی اور چھیاسٹھ سال  کی عمر میں دوسری شادی کی

by:danishrehman

بشریٰ نے پہلی بار اپنے ایک بلاگ کے ذریعے اپنی دوسری شادی کی تصدیق کی

بشریٰ انصاری  پاکستان کی فنکارہ، سنگر، میزبان، کامیڈین اور ڈرامہ نگار کے طور پر پہچانی جاتی ہیں

اقبال حسین پاکستان کے مشہور ایکٹر رہے ہیں اور اب ڈائریکٹر ہیں

اقبال حیسن نے بتایا کہ دوستوں اور خاندان کے منانے پربشریٰ نے شادی کے لئے ہاں کہی

بشریٰ انصاری کی شادی پہلی شادی 1978ء میں ٹیلی ویژن کے پروڈیوسر اقبال انصاری سے ہوئی

بشریٰ انصاری  نے فینس کے سوالوں کا بھی دیا جواب،کہا میں ہمیشہ سے انڈیپنڈنٹ رہی ہوں

بشریٰ انصاری نے کہا کہ  میرے خاندان میں کسی کو اس شادی پر کوئی اعتراض نہیں ہوا

اقبال حسین کی طلاق مجھ سے پہلے ہوئی اور میں نے کچھ عرصہ بعد طلاق لی

میں نے اس شادی کے لئے خود کو ڈیڑھ سال کا عرصہ لے کرمنایا، مجھے طلاق کو قبول کرنے کے لئے ڈیڑھ سال کا عرصہ لگا