عالمی کتاب میلے میں بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندرا رائے کیا خطاب
عالمی کتاب میلہ2024 قومی دارالحکومت دہلی کے پرگتی میدان میں منعقد کیا جارہا ہے۔
ابھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، منیجنگ ڈائریکٹر اور ایڈیٹر ان چیف اوپیندر رائے نے بھی کتابوں کی اہمیت پر زور دیا۔
اوپیندر رائے نے کہا کتابوں نے تہذیبوں کو کیسے بدلاہے،کیسے ممالک بدلے ہں،سرحدیں کیسے بدلی ہیں، آپ کو یہ معلوم اور سمجھ آیا ہوگا۔
اوپیندر رائے نے کہا کتابوں نے تہذیبوں کو کیسے بدلاہے،کیسے ممالک بدلے ہں،سرحدیں کیسے بدلی ہیں، آپ کو یہ معلوم اور سمجھ آیا ہوگا۔
نوجوانوں کو کتابوں کی اہمیت کی وضاحت کرتے ہوئے، اوپیندر رائے نے کہا، “کتابیں ہمیں بہت کچھ سکھاتی ہیں… وہ ہمیں سمجھاتی ہیں۔
اوپیندر رائے نے کہا کتابوں نے تہذیبوں کو کیسے بدلا ہے… کیسے ملک بدلے ہیں… سرحدیں کیسے بدلی ہیں… کتابیں پڑھتے ہوئے آپ کو یہ بات سمجھ آئی ہوگی۔
جب رومی سلطنت نے اس پر قبضہ کیا تو وہاں جتنے اسکالر،دانشور تھے .. اس وقت کتابیں لے کرکسی اور ملک یا مقام کی طرف روانہ ہوگئے ۔
برسوں بعد اٹلی اور یورپ کے لوگوں کو وہ کتابیں پڑھنے کا موقع ملا اور انہیں پڑھنے کے بعد یورپ میں نشاۃ ثانیہ آیا۔
عالمی کتاب میلہ 2024ہفتہ 10فروری کو شروع ہوا، 18فروری تک جاری رہے گا۔