جانئے میناکسیڈل کیا ہے اور اس کے کیا فوائد ہیں؟
بالوں کے گرنے یا گنجے پن کا سامنا کر رہے لوگوں کو میناکسیڈل دیا جاتا ہے۔
بالوں کی نشوونما میں میناکسیڈل کا تعاون سب سے نمایاں ہے۔
بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کے لیے بھی یہ دوا کام آتی ہے۔
یہ دوا گنجا پن اور بالوں کی نشوونما کے لیے لکوڈ میں دستیاب ہے۔
بلڈ پریشر جیسے مسائل میں اسے گولی کی شکل میں استعمال کیا جاتا ہے۔
میناکسیڈل کو بنیادی طور پر ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کے لیے بنایا گیا تھا۔
لیکن بعد میں اسکا سائڈ افیکٹ کا پتہ چلا اور وہ تھا بالوں کا بڑھنا۔
لکوڈ میناکسیڈل سر پر لگانے سے گنجے پن کو دور کیا جا سکتا ہے۔
یہ دوا اسکیلپ پر بالوں کے فالیکلز کو متحرک کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
اس کے استعمال سے کچھ مضر اثرات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔