نئے سال کا جشن کیسے منائیں

اہل خانہ کے ہمراہ باہر سیر و تفریح کے لئے جائیں

نئے سال کے موقع پر فیملی کے ساتھ باہر کھانا کھائیں

دوستوں کے ساتھ پارٹی کریں

ملک سے باہر بھی نئے سال کے موقع پر گھومنے جائیں

نئے سال کے موقع پر خود کو بہتر بنانے کے لئے نیا عزم پیدا کریں

نئے سال کے جشن کے موقع پر اپنے گھروں میں پارٹی کریں

اپنے ارکان خاندان کو تحائف ضرور دیں

بوائے فرینڈ یا گرل فرینڈ کو تحائف دیجئے

فیملی،دوستوں اور رشتہ داروں کو نئے سال کے موقع پر مبارک باد دیں