سردی کے دنوں میں خود کو گرم رکھنے کے لیے بہترین ٹپس۔

سردی کے دنوں میں کارڈیگن، کوٹ اور دیگر تہیں پہننی چاہئے۔

خود کو گرم رکھنے کے لیے سورج کی روشنی میں رہیں۔

ہلدی، شہد، ادرک، دار چینی، نٹس، انڈے، کالی مرچ وغیرہ کا استعمال کریں۔

گرم مشروبات جیسے کافی، چائے، سائڈر، گرم کوکو وغیرہ پیئیں۔

جسمانی طور پر متحرک رہیں، حرکت جسم میں گرمی پیدا کرتی ہے۔

خود کو گرم رکھنے کے لیے سردیوں میں گھر کا سوپ پیئیں۔

وٹامن بی 12 لیں، آئرن، انڈے یا مچھلی میں بی 12 زیادہ ہوتا ہے۔

پولٹری، سی فوڈ، چنے اور ہری پتوں والی سبزیاں آئرن کے اچھے ذرائع ہیں۔