سونے کے خراب پیٹرن کی وجہ سے نیند نہیں آتی ہے۔
رات کو دیر سے سونے اور کام کرنے سے نیند نہیں آتی ہے۔
دیر رات تک فون استعمال کرنے سے نیند نہیں آتی ہے۔
زیادہ شراب اور تمباکو نوشی کے سبب نیند نہیں آتی ہے۔
جسمانی مسائل جیسے چوٹ کے سبب نیند نہیں آتی ہے۔
مناسب نیند نہ لینے سے انسومینیا کی بیماری ہوتی ہے۔
کم سونے کے سبب لوگ ذیابیطس کے شکار ہوتے ہیں۔
کم سونے کے سبب ہائی بلڈ پریشر کی شکایت ہوتی ہے۔
مناسب نیند نہ لینے کے باعث دل کی بیماری ہوتی ہے۔
کم سونے کی وجہ سے آپ کو اسٹروک ہو سکتا ہے۔
کم سونے والوں کو موٹاپا جیسی پیچیدگیاں ہوتی ہے۔