بے چینی اور گھبراہٹ ایسے ہی نہیں ہوتی، اس کی اصل وجہ آپ کے جسم کے اندر چھپی ہوئی ہے،جانیں اس کی وجہ کیا ہے

بعض لوگوں کو اکثر ایسا مسئلہ ہوتا ہے کہ وہ فوراً پریشانی یا گھبراہٹ کا شکار ہوجاتے ہیں۔

ان کی اس ذہنی حالت کی وجہ سے اسے کئی طرح کے دماغی صحت کے مسائل سے گزرنا پڑتا ہے۔

ایک خاص وٹامن کی کمی ہے، اس خاص وٹامن کی کمی کی وجہ سے وہ ذہنی مسائل، پریشانی اور گھبراہٹ کا شکار ہو جاتے ہیں۔

جن لوگوں کے جسم میں وٹامن ڈی 3 کی کمی ہوتی ہے وہ اکثر گھبراہٹ محسوس کرنے لگتے ہیں۔

وٹامن ڈی دماغ میں نیورو سٹیرائڈ کی طرح کام کرتا ہے۔ اور یہ بے چینی اور ڈپریشن کو کنٹرول کرنے کا کام کرتا ہے۔

اس کی وجہ سے نیند سے متعلق مسائل بھی پیدا ہو سکتے ہیں۔

سب سے پہلے صبح اٹھ کر کچھ دیر دھوپ میں بیٹھیں۔

اپنی خوراک میں وٹامن ڈی کو زیادہ سے زیادہ شامل کریں، جیسے انڈا، دودھ، بادام اور خشک میوہ جات۔

اگر وٹامن ڈی تھری کی کمی ہو تو صحت بری طرح متاثر ہوتی ہے۔ وٹامن D-3 کی کمی موڈ میں تبدیلی اور افسردگی کی وجہ سے ہوتی ہے،

created by: danishrehman