بند ناک کو فوری طور پر کھولنے کا یہ ہےعلاج

گرم کپڑے سے ناک کو دبانے سے ناک کھل جاتی ہے۔

ماسک کی مدد سے اپنے منہ اور ناک کی حفاظت کریں۔

نزلہ زکام ہو جائے تو ناک ہر وقت صاف کرتے رہیں۔

آلودگی یا دھول سے بچیں یا ماسک کا استعمال کریں۔

باقاعدہ طور پر یوگا (انولوم-ولوم) اور ورزش کریں۔

نزلہ ہو جائے تو گرم بھاپ لیں اور گرم سوپ پئیں۔

جس چیز سے الرجی ہو اس سے دور رہیں۔

بند ناک کو کھولنے کے لیے گرم پانی پینا چاہئے۔