'جوان' کی اداکارہ ردھی ڈوگرا کا خانزادی کی ذہنی صحت پر آیا ردعمل

اس بار ٹی وی شو بگ باس 17 میں ٹی وی  سلیب اور سوشل میڈیا اسٹارز دھوم مچارہے ہیں۔

شو بگ باس 17 میں خانزادی کی طبیعت پچھلے کچھ دنوں سے ٹھیک نہیں ہے۔

خانزادی کو  گھر میں کئی بار جذباتی ہوتے دیکھا گیا ہے۔

خانزادی کو کئی بار اپنی بیماری پر بلک بلک کر روتے بھی دیکھا گیا ہے۔

بغیر پانی پئے کتنے دنوں تک زندہ رہ سکتا ہے انسان

کلرز ٹی وی کے کچھ کلپس دیکھے تو ایسا لگا جیسے کوئی انسان کسی چیز سے لڑ رہا ہو۔

خانزادی کے حوالے سے سلمان خان سے ان کی بحث بھی ہوئی تھی۔

جس کے بعد خانزادی ویک اینڈ کا وار چھوڑ کر باتھ روم میں بیٹھ کر بہت روئیں۔

اس کے بعد خانزادی نے شو چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا تھا۔

Createdby: danishrehman