گلے میں خراش کئی وجوہات سے ہو سکتی ہے۔

سردی، فلو اور وائرل انفیکشن خراش کی عام وجوہات ہیں۔

بیکٹیریل انفیکشن گلے کی سوزش کی ایک وجہ ہے۔

گلے کو متاثر کرنے والی الرجی بھی ایک اہم وجہ ہے۔

ہمارے اردگرد کا خشک ماحول گلے میں خراش کی بڑی وجہ ہے۔

گردن میں چوٹ لگنے سے بھی گلے میں خراش ہوتی ہے۔

سگریٹ نوشی اور کیمیکل کا استعمال گلے میں خراش کی عام وجہ ہے۔

گلے میں ٹیومر بھی گلے میں خراش کا باعث بنتی ہے۔

ٹنسلائٹس گلے کی سوزش کی عام وجوہات میں سے ایک ہے۔