کچے کیلے میں فائبر کے ساتھ ساتھ وٹامنز اور منرلز ہوتے ہیں۔

کچے کیلے کا استعمال نظام ہاضمہ کو مضبوط رکھتا ہے۔

کچا کیلا کھانے سے پیٹ سے متعلق مسائل کم ہوجاتے ہیں۔

کچا کیلا جسم میں بلڈ شوگر لیول کو بھی کنٹرول کرتا ہے۔

کچا کیلا دل کی صحت کے لیے بھی فائدہ مند ہوتا ہے۔

کچا کیلا کھانے سے وزن کنٹرول رہتا ہے۔