جھلک دکھلا جا 11 میں نظر آئیں گے بونی کپور، ملائیکہ اروڑہ کے ساتھ شئیر کریں گے  اسٹیج شیئر!

ڈانس ریئلٹی شو جھلک دکھلا جا 11 ہر گزرنے والی قسط کے ساتھ دلچسپ ہوتا جا رہا ہے۔

فرح خان کو اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے دیکھا گیا کہ اداکارہ ملائکہ اروڑا سنگل نہیں ہیں۔

اب ایک حالیہ ایپی سوڈ میں فرح خان نے تصدیق کی ہے کہ ملائکہ اروڑا سنگل نہیں ہیں۔

بونی کپور اور ملائکہ اروڑا ایک ساتھ اسٹیج شیئر کریں گے۔

بونی اور سری دیوی کی دو بیٹیاں جھانوی اور خوشی کپور ہیں۔

ملائکہ اروڑا اداکار ارجن کپور کو ڈیٹ کر رہی ہیں اور ان کا رشتہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے۔

ریتک دھنجانی گوہر خان کے ساتھ اس کی میزبانی کر رہے ہیں۔

ملائکہ اروڑہ، فرح خان اور ارشد وارثی شو کے جج ہیں۔

By: danishrehman