پاسپورٹ انڈیکس میں بھارت کو بڑی کامیابی ملی ہے

گلوبل پاسپورٹ انڈیکس میں بھارت کا 80 واں رینک ہے

قریب 57 ممالک میں ہندوستانی بغیر ویزہ کے کرسکتے ہیں سفر

جن بڑے ممالک میں بغیر ویزہ کے سفر کرسکتے ہیں ان کے نام  آگے کی سلائیڈ میں ہیں

ایران

اُردن

عمان

قطر

البانیہ

سربیا

ہیتی

جمائیکا

بھوٹان

انڈونیشیا

کمبوڈیا

مالدیپ

میانمار

نیپال

سری لنکا

تھائی لینڈ

بولویا

ماریشش

روانڈا

سینگل

صومالیہ

تنزانیہ

تیونیشیا

زمبابوے

قزاکستان

ایل سلواڈور